Al-Azhar Educational Complex
One BOOK 📖
One PEN 🖋️
One CHILD 🚸
and One TEACHER
Can change the world 🌍
الازہر ایک ایسا منفرد تعلیمی ادارہ جو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بہت زیادہ کام کر رہا ہے محفل امام زمان ع
02/10/2026
🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉
💻 اپنے مستقبل کو ڈیجیٹل مہارتوں سے مضبوط بنانے کا وقت آگیا!
الازہر ایجوکیشنل کمپلیکس، خادیزئی برانچ میں
🚀 Advanced Computer Course (DIT)
کا باقاعدہ آغاز پیر، 5 اکتوبر 2026 سے ہو رہا ہے۔
📚 کورس میں شامل:
💻 MS Word • MS Excel • PowerPoint
🎬 Video Editing • 🎨 Graphic Designing
🤖 Artificial Intelligence (AI)
💻 Software Development • 📱 Android App Development
🎓 Registered Computer Diploma
👨🏫 لڑکوں کے لیے ماہر مرد اساتذہ
👩🏫 لڑکیوں کے لیے تجربہ کار خواتین اساتذہ
🏫 الگ عمارتیں اور کلاسز
👨💻 Organizer: Sir Qasim Raza (Software Engineer)
📞 داخلہ اور مزید معلومات: 0311-1574470
📍 Al-Azhar Educational Complex, Khadizai Branch
✨ Learn • Create • Grow
💙 Your Success, Our Mission
15/08/2026
انشاء اللہ 18 آگست بروز منگل سے باقاعدہ کلاسز کا آغا ہونے جارہا ہیں سب والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
14/08/2026
جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست — یومِ آزادی پاکستان
قائدِ اعظم • علامہ اقبال
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
06/06/2026
﷽ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌸
✨ نکاحِ مسعود مبارک ✨
قوم بر محمد خیل گاؤں درگئی غاخی سے تعلق رکھنے والے
گران قدر دوست لیب ٹیکنالوجسٹ ذاکر نوید حسن کو
نکاحِ مسعود کی پُرمسرت خوشی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس بندھن کو اپنی بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے، باہمی محبت، سکون اور خوشیوں سے نوازے، اور یہ رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹
جشن عید غدیر کی مناسبت سے روح پرور تقریب
السلام علیک یا امیر المومنین ع
ا
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
انشاء اللہ یہی بچے ہمارا روشن مستقبل
ننے ڈاکٹرز
کلاس سوم کی طلبات فروغ دین کی تفصیل بیان کرتیں ہوئیں
آج بروز منگل، شہیدِ رہبر سید علی خامنہایؒ کی چہلم کے موقع پر
آئی ایس او کے زیرِ اہتمام لڈو گراؤنڈ میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
الازہر پبلک اسکول اینڈ کالج نے بھی بھرپور شرکت کی اور
رہبرِ معظم سے تجدیدِ بیعت کی۔
لبیک یا خامنہایؒ ✨
:
#چہلم
Category
Telephone
Website
Address
AL-AZHAR EDUCATIONAL COMPLEX
Kohat
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Al-Azhar Educational Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.