Ajmal Blogger
Ajmal Solangi | Creator & Blogger💡
• Blogger and Creator 📝
• Facebook Marketer 📣
• Freelance Consultant 🤝
Veo 3.1 available with best price 😄
22/06/2025
New channel idea
airplan crash...
ab ap log kuch b kr skty hain ai s ..
aur tiktok,insta,aur yt shrots py viral kuch he din m .
ai tools...
google veo 3....killing ai.....hailuo.. in ko use krty howy videos bna skty hain
22/06/2025
'انڈونیشین بلیک چکن دنیا میں چکن کی سب سے عجیب، مہنگی اور نایاب نسل ہے، اسے 'لیمبورگینی چکن' کہا جاتا ہے، اس کے انڈوں کی قیمت 2500 ڈالر تک پہنچ سکتی ہے اور یہ بہت لذیذ ہوتا ہے'۔ "اس مرغی کی ہر چیز بلا استثناء کالی ہے، اس کے پنکھ، چونچ، زبان، ناخن، یہاں تک کہ اس کا گوشت، انڈے اور ہڈیاں۔ جہاں تک اس کے خون کا تعلق ہے، یہ گہرا سرخ ہے، جو سیاہ ہوتا ہے۔"🖤
17/05/2025
خلاء میں سورج ہر وقت چمکتا رہتا ہے اور نا ہی وہاں پر گرد کا کوئی بڑا مسئلہ ہے۔ اس لئے سائنسدان پچھلے کئی سالوں سے اس بات کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ خلاء میں سولر گرڈ اسٹیشن لگا کر بجلی کو لہروں کی شکل میں زمین پر ٹرانسفر کیا جائے۔
ایسا جاپان اور امریکہ پہلے ہی کر چکا ہے جس میں انہوں نے تجرباتی طور پر لو ارتھ آربٹ سے زمین پر کامیابی سے بجلی کو ریڈیائی لہروں میں ٹرانسفر کیا ہے۔
اور کمرشلی بھی یہ قریب قریب ممکن ہونے جا رہا ہے۔
بجلی کی وائرلیس ٹرانسمیشن چین، جاپان اور امریکہ سمیت کئی ممالک کا خواب ہے اور وہ آنے والے پانچ سے دس سالوں میں خلاء سے زمین پر بجلی ٹرانسفر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
اس قدم کے بعد بجلی نا صرف مزید سستی ہو جائے گی بلکہ پوری دنیا میں سے بجلی پیدا کرنے دوران پیدا ہونیوالی آلودگی بھی ختم ہو جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Masu Moor Road
Kashmore
79200