Sarkar Edits
کرکٹ ویڈیوز ایڈیٹنگ،ڈیزائنگ پینافلکس اور ہر قسم پوسٹ بنوانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں شکریہ
11/10/2026
🏏 SARKAR OPEN CRICKET TOURNAMENT 🏏
🔥 FIFTY SCORE SPECIAL GIFT 🔥
🎁 PREDATOR STIMULANT DRINKS 🎁
🏆 شاندار اعلان! زبردست انعام! 🏆
آفاق سنز فارمیسی ابنِ سینا چوک گڑدی بانڈہ کی جانب سے سرکار اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں ففٹی اسکور کرنے والے کھلاڑی کے لیے PREDATOR STIMULANT DRINKS! 🎉🏏
💥 رنز کی برسات، چوکے چھکوں کی بہار!
🔥 ففٹی مکمل کریں، خصوصی تحفہ پائیں!
👏 کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک بہترین قدم!
❤️ آفاق سنز فارمیسی کا خصوصی تعاون — سرکار ٹورنامنٹ کے نام!
📍 GROUND: ARAL BANDA MAIN ROAD
📞 CONTACT: 03429262253
🏏 SARKAR OPEN CRICKET TOURNAMENT
BATSMAN NAME 🏏
10/10/2026
53 RUNS NOT OUT
لیکن قسم نے ساتھ نہیں دیا
Well played Arshi Abbas
10/10/2026
Entry confirm
Challenge
سرکار ٹورنامنٹ میں کرک اوپن پلیئر عمیر میرو کس ٹیم کے ساتھ کھیلے گا
صحیح کمینٹ پر 500 روپے نقد ٹیم سپانسر کی طرف سے ایزی پیسہ ہوگا
Umair Merroo
TWO LEGEND STARS
🏏 SARKAR OPEN CRICKET TOURNAMENT 🏏
🌹 شکریہ — تہہ دل سے شکریہ! 🌹
سرکار اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اپنے معزز مہمانوں اورسیز بھائی حسیب اجنبی صاحب اور معروف بزنس مین افتخار عالم بھائی کی تہہ دل سے مشکور ہے، جنہوں نے اپنی انتہائی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر سرکار ٹورنامنٹ کی رونقوں کو چار چاند لگائے۔
💐 حسیب اجنبی بھائی! آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر، عزت اور خوشی ہے۔ آپ جیسے محبت کرنے والے بھائیوں کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے سرمایۂ افتخار ہے۔
💐 افتخار عالم بھائی! آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ آپ کی محبت، شفقت اور سرپرستی ہمارے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہے گی۔
❤️ آپ معزز مہمانوں نے اپنی قیمتی مصروفیات کے باوجود ہماری دعوت کو عزت بخشی اور سرکار اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کی رونقوں میں اضافہ کیا۔ آپ کی آمد نے ہمارے حوصلوں کو نئی طاقت اور ہمارے جذبوں کو نئی تازگی بخشی۔
🤝 سرکار ٹورنامنٹ صرف کرکٹ کا نام نہیں، بلکہ محبت، بھائی چارے، عزت اور باہمی احترام کا ایک خوبصورت رشتہ ہے۔
🌹 سرکار ٹورنامنٹ انتظامیہ آپ دونوں معزز شخصیات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں، عزت اور کاروبار میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین!
منجانب: سرکار اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ انتظامیہ
🏏 GROUND: ARAL BANDA MAIN ROAD
🎬 MEDIA COURAGE AM EDITS
10/10/2026
GUASES PLAYER NAME 🏏
10/10/2026
TAHIR LEGEND vs SURATI KLA STARS
صورتی کلہ سٹارز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 آورز میں 100 رنز کا ہدف دیا
ARSHAD ABBAS 40 PLUS
OSAMA 50 PLUS
عماد AK دو آورز 13 رنز
اعتزاز 2 آورز 15 رنز
طاہر لیجنڈ ٹیم نے ہدف 6 آورز میں پورا کیا
TAHIR LEGEND 40 plus
ATIZAZ 40 PLUS
MAN OF THE MATCH ATIZAZ
Category
Website
Address
Karak
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sarkar Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.