All In One

All In One

Share

رَبَّنَااغفِرلِی وَلِوَلِدَیَّ وَلِلّمُومِنِین یَومَ یقومُ الحِسَاب❤️🤲

28/09/2025
25/09/2025

Into The Final 🇵🇰🥀✨
Alhamdulillah

04/08/2025

کراچی میں کوچنگ سینٹر کا مالک عالم اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد بچوں سمیت سمندر میں کود گیا آگے آپ خود دیکھ لیں
میاں بیوی کے جھگڑے کا بھیانک انجام
افسوس ہے مگر بچوں کا کیا قصور تھا 🥲🥲
واقعہ کی وجہ کیا تھی پہلے کمنٹ میں آخری کال کی تفصیلات ملاحظہ کریں

-

28/07/2025

ساہیوال سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی غفلت سے ایک ہی دن میں 8 مریض جانبحق لواحقین کا انصاف کی اپیل اور اس نظام کو بہتر کرنے کی اپیل
-

25/07/2025

سرجانی اپنے پلاٹ پر جانے والی کراچی کی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد کراچی کے اطراف میں زمینوں پر قبضہ ہو رھے ہیں لوگ اپنی پیسہ جوڑ جوڑ کر قسطوں میں پلاٹ لیتے ہیں اور قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتی ایک المیہ

22/07/2025

یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی۔پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔

Photos from All In One's post 22/07/2025

تھک نالہ، چلاس میں آنے والا ہولناک سیلاب ایک دل دہلا دینے والے المیے کا سبب بنا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک، محمد سعد کا پورا خاندان اس قدرتی آفت کی زد میں آ گیا۔
ان کی اہلیہ، چھوٹے بھائی محمد فہد، اور بچہ تاحال لاپتہ ہے۔

غم کی اس گھڑی میں الفاظ ساتھ نہیں دیتے۔ یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ ہم سب کے دلوں پر گہرا زخم ہے۔

براہِ کرم شمالی علاقوں، خاص طور پر چلاس، دیامر اور گرد و نواح کے پہاڑی وادیوں کا سفر فی الحال مؤخر کریں۔ موسمی شدت، بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں نے ان علاقوں کو نہایت خطرناک بنا دیا ہے۔ سیاحت کی خوشی وقتی ہو سکتی ہے، مگر جان کا نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔

براہِ کرم قدرت کے غضب کو سنجیدگی سے لیں، اور موجودہ موسم میں ان علاقوں کا سفر ہرگز نہ کریں

21/07/2025

لڑکی کی بہادری 💎💎

21/07/2025

BANGLADESH Trainer Jet Crashed 💔

19/07/2025

Pakistan Air Force's C-130 aircraft wins top award in RIAT 2025

16/07/2025

cave of Hira

16/07/2025

اس بارشوں کے موسم میں اپنے بچوں اور اپنا بہت سا دیہان کریں چھوٹی سی آپکی غلطی پوری زندگی کے لیے پچھتاوا بن سکتی ہے -

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Kharala Pulli
Jhelum
49600