Haider Azadari

Haider Azadari

Share

Asslam o Alaikum
Welcome on my page.

27/04/2026

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"

27/04/2026

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا

25/04/2026

سورۃ المؤمنون: 12-14:
ترجمہ:
"اور یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے ست سے پیدا کیا۔ پھر ہم نے اسے نطفہ بنا کر ایک محفوظ جگہ (رحم) میں رکھا۔ پھر ہم نے نطفہ کو خون کا لوتھڑا بنایا، پھر لوتھڑے کو بوٹی بنایا، پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں، پھر ہڈیوں پر گوشت چڑھایا، پھر اسے ایک نئی صورت میں بنا کھڑا کیا۔ پس بہت بابرکت ہے اللہ، جو سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے"۔
اور اگر ہم چاہیں تو آپ کی جگہ کوئی اور قوم لے آئیں جو زیادہ فرمابردار ہوں ہم ہی قادر ہیں اور جان لو کہ جب تم مر جاؤ گے مٹی میں ملا دیے جاؤ گےہم تمہیں دوبارہ زندہ کرنے والے ہیں جس طرح ہم نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا (القرآن)

15/04/2026

کوئی زور لگا کے پڑھتا ہے یا کوئی آہستہ پڑھتا ہے سب مولا کے ذاکرین ہیں ہر کسی کا اپنا انداز ہے
جس کا جو انداز ہے اس کو ویسے پڑھنا چاہیے
مجلس سنیں اور عزادار بنیں
تبصرہ نگار بن کے اپنی اور باقی عزاداروں کی عبادت خراب نہ کریں یہ پاک زکر ہے کسی خاکی فرد کی رائے کا محتاج نہیں

15/04/2026

💯 Percent verified

03/04/2026

ایک ہی دن میں اللّٰہ تعالیٰ کے اتنے عذاب صبح اٹھے تو پٹرول والی خبر اس کے بعد شدید بارشیں اور اب زلزلہ
اللّٰہ پاک معاف کرے 🤲

03/04/2026

اللہ اکبر
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
یا اللہ پاکستان پر اپنا رحم فرما آمین

22/03/2026

دین سوکھا تے نہیں کلمہ گو بچ گیا

24/11/2025

ڈال کر خاک سر میں رہو فرش نشیں
ایام بتول آج بھی محرم سے کم تو نہیں

السلام علیک یا سیده فاطمه سلام الله عليها

̇ #شہادت #سیدہ

24/11/2025

😭

07/07/2025

دن بھر حسینؑ کبھی دوست حبیبؑ کے لاشے پر کبھی مسلم بن عوسجہ، کبھی جون کے لاشے پر کبھی حُر تو کبھی بھتیجے قاسمؑ کے لاشے پر، کبھی اپنے جواں لعل اکبرؑ کے لاشے تو کبھی لشکر کے سپہ سالار عباسؑ باوفا کا لاشہ !

کبھی لشکرِ یزید کو دیکھنا
کبھی خیموں کی جانب دیکھنا
کبھی عباسؑ کو یاد کرنا کبھی بہن زینبؑ کا خیال آنا۔
چاروں طرف دیکھنا، کسی کو نا پانا،
پھر خیمے کو دیکھنا، بچوں کی طرف دیکھنا
پھر آسمان کو دیکھنا، اور زباں پر حمدِ خدا جاری کرنا۔۔۔

وہ کربلا کا میدان اور وہ باوفا حسینی لشکر, سب کچھ دے کر حسینؑ نے سجدہ شکر ادا کیا۔ دین کا وارث دین کا محافظ علیؑ کا بیٹا حسین ابن علی (ع)۔

#عاشوراء

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jhang