Public Insight
Abuzar Medical & Diagnostic Center is committed and dedicated to offer quality and affordable healthc
27/10/2022
Let's talk about , let's save lives!
Breast cancer is one of the most common cancers found in women, if diagnosed at an early stage it's treatable. Let's enable women around us to talk about it and remove the stigma associated with it.
ٹائیفائڈ کے بارے میں معلوماتی ویڈیو
30/09/2022
20/09/2022
ڈینگی بخار کی ان علامات کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ شکریہ
WORLD HEPATITIS DAY 2022: DON’T WAIT, GET INFORMED
According to an estimate, over one million people are still dying annually from viral hepatitis each year, despite the availability of a vaccine for hepatitis B and a cure for hepatitis C. The reasons for this are several, chief amongst them, in Pakistan, is lack of awareness. Don’t wait, get informed!
26/07/2022
Public service message: As Pandaol is short in the market, you can take any of the brands like Disprol, Calpol, Febrol etc as all these are same having same formula/generics (Paracetamol/Acetaminophen) with same dose & therapeutic effects.
14/10/2021
آجکل ڈینگی وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے
سوچا اس متعلق لوگوں کو مطلع کردوں کہ جس شخص کو ڈینگی وائرس تشخیص ہو جائے وہ
صرف و صرف پیراسیٹامول ٹیبلیٹ دو گولی صبح دو گولی دوپہر اور دو گولی رات میں کھائے تا کہ بخار کا زور ٹوٹتا رہے.. ڈینگی ایک وائرس ہے یہ اپنی مدت 7 سے 14 دن کے اندر ہی جاتا ہے.
تب تک آپ نے اس وائرس کو بس کنٹرول کرنا ہے تاکہ یہ قوت مدافعت کو کمزور نہ کردے...
اس وائرس کو کنٹرول کرنے یا ختم کرنے کی کوئی دوا آج تک دریافت نہ ہوسکی.... اکثر جعلی ڈاکٹرز ڈینگی کے مریض کو اینٹی ملیریا ادویات لکھ دیتے ہیں جو اور بھی نقصان دہ ثابت ہوجاتی ہیں....
آپ نے ڈینگی کے متاثرہ شخص کو بس ہلکی پھلکی غذاء دینی ہے... جیسے کے ڈبل روٹی، یا صرف روٹی چائے یا دودھ کیساتھ... سخت غذاء سالن وغیرہ نہیں دینا تا کہ انٹرنل بلیڈنگ وغیرہ نہ ہو... یاد رہے کہ انٹرنل بلیڈنگ ہونا ؤائرس کے بگڑ جانے کی علامت میں سے ہے...
ایسے میں دانت برش کرنا بھی منع ہے... کیوں کے وائرس آپکا خون کا پلیٹلیس گرا رہا ہوتا ہے جس سے آپکا کہی سے بھی بلیڈ کرنے کو روکنا مشکل ہوجاتا ہے...
پلیٹلیس بڑھانے کیلئے پپیتے کا جوس اور سیب کا جوس فائدے مند ہے...
ایک نارمل انسان میں پلیٹلیس کی تعداد 150000 سے 450000 یونٹ ہوا کرتی ہے... جب کے ڈینگی سے متاثرہ شخص میں یہ یونٹ 10000 تک چلے جاتے ہیں جس سے جان جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے...
یہ تمام معلومات انسانیت کے ناطے لکھی گئی ہیں..
اس پوسٹ کو شئیر کریں.. تاکہ عوام الناس کو افادیت حاصل ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Address
Abuzar Healthcare Center, Golra Road Near Quaid E Azam International Hospital
Islamabad
43701