Muhammad ASIF
“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ”✌🏻
میرا مرشد عمران خان ❤✌🏻
سب سے زیادہ اخراجات سیکیورٹی پر
لیکن محفوظ کوئی نہیں_
سب سے زیادہ تنخواہیں ججوں کی
لیکن انصاف کوئی نہیں
جنرل اپنے والد محترم کی قبر پر حاضری کے لیے
ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھیتوں میں اترا وہاں تین وی
آئی پی گاڑیاں موجود تھی رڈ کارپٹ بھی بھچائی
گئی تھی سے اترا کارپٹ پر پاؤں رکھا اور گاڑی
میں سواری ہو گیا دو منٹ کی مسافت پر قبرستان
تھا گاڑی سے اترا کارپٹ پہ پاؤں رکھا سیدھا قبر کہ
پاس چلا گیا فاتحہ خوانی کہ بعد واپس روانہ ہو
گیا جنرل کو یہ بتانا چاہیے یہ ملک کھربوں ڈالر کا
مقروض ہے یہاں کی 60فیصد آبادی غربت کی لکیر
سے نیچے ہے جس قبر پر حاضری دینے آئے ہو جب
اس میں جاؤ گئے اندازہ ہو جائے گا حساب کتاب
وہاں دینا ہو گا قوم کہ پیسے کو اسطرح پانی کی طرح مت بہاو
یہ آصفہ زرداری نہیں ہے ورنہ حادثاتی طور پر ایک چھوٹا سا ڈرون کیمرہ بھی لگ جاتا تو قومی سوگ کا اعلان ہو جاتا قیامت کسا سماں ہوتا
افسوس یہ ایک بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
26/03/2025
یہ ہے ہمارا پاکستان اور پاکستان کو اس حال تک پہنچانے والے اہل اختیار کو آنے والے وقت میں اس تصویر کا حساب ضرور دینا پڑیگا💔
26/03/2025
Important World
26/03/2025
کوئٹہ فورسز کا گھروں پر چھاپے، متعدد افراد لاپتہ
دی بلوچستان پوسٹ
کوئٹہ پولیس گھر گھر تلاشی لیکر شہریوں کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام پر منتقل کررہی ہے۔
کوئٹہ سے اطلاعات کے مطابق شہر میں تاحال پولیس و فورسز کی بھاری تعداد تعینات ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لیکر تھانے سمیت نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے آج کوئٹہ بروری روڈ بلوچ کالونی میں گھروں پر چھاپہ مارتے ہوئے سرچ آپریشن کا آغاز کیا جبکہ گھر گھر تلاشی کے دوران نوید نیچاری سمیت متعدد افراد کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔
ادھر کوئٹہ مغربی بائی پاس پر بھی فورسز کی بھاری نقل و حرکت دیکھی جارہی ہے اور علاقے سے تین نوجوانوں کی جبری گمشدگی کی اطلاعات ملی ہیں۔
کوئٹہ سے ذرائع کے مطابق ان گرفتاریوں کے علاوہ دھرنوں کے دوران اور پولیس سرچ آپریشن میں گرفتار اس وقت 35 کے قریب افراد کو پولیس نے بروری تھانے میں منتقل کرکے بند کردیا ہے جبکہ ابھی تک کسی کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
واضح رہے کہ کوئٹہ میں حالات کشیدہ ہیں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں کے چلتے آج پھر کوئٹہ پولیس نے مختلف علاقوں کو گھیرے لیکر گرفتاریاں کئے جبکہ فائرنگ سے مزید متعدد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔
مزید برآں آج ہی پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے کوئٹہ کلی قمبرانی سے دو کمسن بہنوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
بی وائی سی کے مطابق اس وقت کوئٹہ سے سو سے زائد کارکنان اور عام شہریوں کو حکومت احکامات پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ چالیس کے قریب مظاہرین پولیس تشدد اور فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ فورسز کا کریک ڈاؤن تاحال جاری ہے۔
تاہم بی وائی سی نے فورسز کریک ڈاؤن کے باوجود کل سے بلوچستان بھر میں پھر سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ فورسز کا گھروں پر چھاپے، متعدد افراد لاپتہ | The Balochistan Post کوئٹہ پولیس گھر گھر تلاشی لیکر شہریوں کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام پر منتقل کررہی ہے۔ کوئٹہ سے اطلاعات کے مطابق شہر میں تاحال پولیس و فورسز کی بھاری تعداد تعینات ہے جب...
Relaxation meditation vedio 4k ||
The Day Of Judgement|| Muhammad ASIF
آج کی پریس کانفرنس پر انصافیوں کا ردعمل✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
45
Islamabad
30###