Qamar Rasheed Changotra
Ex President Insaf Youth Wing N.A.48 Islamabad.VP Pakistan Tehreek e Insaf Islamabad Region
24/07/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پنجاب کا بہادر،جرات مند بیٹا عمر سرفراز چیمہ کی والدہ اسلام آباد میں انتقال کر گئیں 😥
23/07/2025
عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم کا امریکی حکومتی رکن رچرڈ سے ملاقات
06/06/2025
میں اپنی یو سی (43)پاکستان ٹاؤن ۔کورنگ ٹاؤن اسلام آ باد کے تمام نومنتخب عہدیدارن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تمام دوست یو سی میں وارڈ لیول سے بلاک کوڈ تک تنظیم کو مکمل کرئے گئے اوربانی چئیرمین پی ٹی آئی محترم عمران خان صاحب کی رہائی کی تحریک میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گئے
17/09/2024
12/09/2024
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے مرسی کی طرح جیل میں مارنا چاہتے ہیں اور یہ فیصلہ ایک مہینے پہلے ہوا ہے۔ علیمہ خان
24/08/2024
اسلام اباد میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا اسلام اباد کی یونین کونسل 43 وارڈ نمبر 2 کورنگ ٹاؤن میں نائب صدر پی ٹی آیی اسلام آباد امیدوار براے چیئرمیںن قمر رشید چنگوترا صاحب نے وائس
چیئرمین عامر بشیر جٹ سمیت آپنے پینل کہ ہمرہ چوہدری غلام مصطفی صاحب کی دعوت پر ان کہ گھر بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میٹنگ کی جس میں چوہدری غلام مصطفی صاحب اور ان کے عزیز و اقارب نے ووٹ اور سپورٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
جبکہ اس موقع پر (کورنگ ٹاون و جناح گارڈن سوسائٹی) کہ سابق صدر میجر آفتاب قریشی صاحب اور اہل علاقہ کورنگ ٹاؤن کے معززین نے بھی شرکت کی.
صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام اباد ریجن عامر مسعود مغل اور حقیقی ایم این اے این اے 48 سید محمد علی بخاری صاحب کی ہدایت کے مطابق نائب صدر پی ٹی ائی اسلام اباد ریجن قمر رشید چنگوترا اور نائب صدر این اے 48 پی ٹی ائی سید صداقت شیرازی کی قیادت میں یو سی 43 کورنگ ٹاؤن۔ پاکستان ٹاؤن میں کل کے جلسے کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی لیڈرشپ کی ہدایت کے مطابق ہر صورت کل جلسے میں شرکت کی جائے گی انشاءاللہ
20/08/2024
*الحمدلله یونین کونسل 43 کورنگ ٹاؤن ، پاکستان ٹاؤن سے نائب صدر پی ٹی آیی اسلام آباد ریجن قمر رشید چنگوترا نے چیئرمین اور وائس چیئرمین عامر بشیر جٹ سمیت اپنے پورے پینل کہ کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں
# انشاءﷲ پاکستان تحریک انصاف سمیت پورے اسلام آباد سے بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی۔ اور میئر اسلام آباد کا ہو گا ۔ #انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Al Qamar Builders
Islamabad
45720