Al-Rashad

Al-Rashad

Share

اسلاف کی علمی روایت اور عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ایک تعلیمی و تحقیقی ادارہ
Dar al-Rashad – Islamic Research & Learning Center

26/07/2026

یہ صرف اسی خاص صورت کا حکم ہے جب میت کے یہی ورثہ موجود ہوں۔

26/07/2026
25/07/2026

آسان اصول میراث
بیوہ کا حصہ:
1- اگر مرحوم کی اولاد ژندہ ہوں تو بیوہ کو آٹھواں حصہ (1/8) یعنی (12.5 فیصد) ملےگا۔
2- اگر مرحوم کی اولاد ژندہ نہیں ہیں تو بیوہ کو چوتھا حصہ (1/4) یعنی (25 فیصد) ملےگا۔
وضاحت:
بیویاں ایک سے زیادہ ہوں تو ان میں یہی حصہ برابر تقسیم ہوگا۔

24/07/2026

کلاؤڈ اے آئی اور مکتبہ شاملہ کا انضمام: ایک حیرت انگیز ٹول
__________________
اہلِ علم اور ریسرچ اسکالرز بخوبی جانتے ہیں کہ مکتبہ شاملہ میں سرچ کرنے کے لیے عبارت کا وہی عین لفظ یا جملہ درکار ہوتا ہے جو کسی کتاب میں لفظاً موجود ہو، ورنہ نتائج برآمد نہیں ہوتے۔

یہ بھی تقریباً سب کو معلوم ہے کہ چیٹ جی پی ٹی یا کلاؤڈ جیسے اے آئی ماڈلز بسا اوقات از خود احادیث اور عربی عبارات گھڑ لیتے ہیں، بلکہ انہیں مشہور کتابوں کی طرف غلط طور پر منسوب بھی کر دیتے ہیں۔

لیکن اگر ان دونوں کو باہم ضم کر دیا جائے، اور کلاؤڈ کو ہدایت دی جائے کہ وہ صرف مکتبہ شاملہ میں موجود فقہ حنفی یا حدیث کی کتابوں سے، کسی موضوع (نہ کہ کسی مخصوص لفظ یا جملے) سے متعلق عربی عبارات تلاش کر کے پیش کرے، تو نتیجہ واقعی حیران کن نکلتا ہے۔

بلکہ کمال یہ ہے کہ یہ ٹول عربی عبارات کو کتاب کے نام، مصنف کے نام، جلد اور صفحہ نمبر کے ساتھ، نیز متعلقہ ذیلی موضوعات کے اعتبار سے باقاعدہ ترتیب دے کر پیش کرتا ہے، اور اپنی طرف سے کوئی کمی بیشی یا تبدیلی نہیں کرتا۔

جی ہاں! ایسا ممکن ہو چکا ہے۔ کمنٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر ویڈیو ملاحظہ کریں اور اس شاندار ٹول سے استفادہ کریں۔
شادمحمدشاد

24/07/2026

آج کی بات!

24/07/2026

ایک خاص صورتحال کا نقشہ اور حکم!

24/07/2026

آسان اصول میراث!
شوہر کا حصہ:
1- اگر میت کی اولاد موجود ہیں تو شوہر کو ربع(25 فیصد) ملےگا۔
2- اگر میت کی اولاد موجود نہیں ہیں تو شوہر کو نصف(50 فیصد) ملےگا۔

23/07/2026

لنک کمنٹ میں

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Islamabad
45200