this_angle
Providing a great platform for people to find local photographers for their celebration functions
13/04/2022
“The life of inner peace, being harmonious and without stress, is the easiest type of existence.” —Norman Vincent Peale
13/04/2022
“Travel is the only thing you buy that makes you richer”
20/01/2022
ولسوف یعطیک ربک فترضی۔ 🌸
عنقریب آپ کا رب آپ کو کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہو جائیں گے۔
اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے۔ آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے۔ اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا۔اللہ کے ہاں ہماری کہانیاں لکھی ہوتی ہیں۔ اسٹیپ بائی اسٹیپ۔ اللہ تعالی کو بہتر معلوم ہے کہ ہمیں کیا دینا ہے، کیا نہیں دینا اور کیا کس مرحلے سے گزار کے دینا ہے۔ ایسے میں یہ آیت اگر آپ کے سامنے آئی ہے، تو یقینا اللہ تعالی آپ کو بہت جلد کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔
ہو سکتا ہے کہ یہ وہ چیز نہ ہو جس کی آپ کو بہت خواہش ہو۔ ہم خواہشیں اپنی خوشی تلاش کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ جب یہ ملے گا تو ہم خوش ہوجائیں گے۔ مگریہاں پہ یہ نہیں کہا گیا کہ اللہ وہ عطا کرے گا کہ آپ خوش ہوں گے بلکہ راضی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ راضی ہونا خوش ہونے سے مختلف ہوتا ہے۔ خوشی کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے، اس کے کھونے کا خوف رہتا ہے۔ رضا ایسی نہیں ہوتی۔ رضا دل کے مطمئن ہوجانے کا نام ہے۔ رضا دل کے سکون کا نام ہے۔
اگر آپ کا دل کسی مسئلے کی وجہ سے بے چین ہے، اس میں اضطراب ہے، تو یقین رکھیں، اللہ تعالی جلد کچھ ایسا کرے گا کہ آپ کا دل راضی ہوجائے گا۔ ایسے میں اگر اللہ نے آپ کو یہ خوشخبری دی ہے تو آپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد ایک دفعہ آنکھیں بند کریں، دل میں اپنی تمام محرومیوں اور قدرتی آزمائشوں کو لائیں اور اللہ تعالی سے کہیں کہ اے اللہ...میں آپ سے، اور آپ کے دیے گئے امتحانوں سے راضی ہوں۔ آپ جس حال میں بھی رکھیں، آنکھ آنسو بہائے گی لیکن زبان شکوہ نہیں کرے گی۔ اللہ میں راضی ہوں۔ آپ بھی مجھ سے راضی ہوجائیں۔
اگر آپ نہیں راضی تب بھی یہ کہہ کے دیکھیں۔ عنقریب آپ کی زندگی میں ایسی نعمت عطا ہوگی کہ آپ واقعی راضی ہوجائیں گے۔ اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہوجائے۔ آمین💙
02/10/2021
Beautiful weather 🤩
Isloo is love 💕
ns_trees birds_bees_flowers_n_trees cityoftrees climbingtrees treestyle ww_nature_trees autumntrees actrees
02/09/2021
Words 💕
Found some good words
21/08/2021
Nature is so powerful, so strong. Capturing its essence is not easy - your work becomes a dance with light and the weather. It takes you to a place within yourself.
16/08/2021
Supreme court Pakistan
Independence Day Decorations
06/08/2021
حضرت علاؤ الدین علی احمد صابر کلیری رحمتہ اللّہ علیہ
#aesthetic
28/07/2021
آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشان کا، مرحبا مرحبا
12/07/2021
Dumba Karahi + Patta Tikka
Loved the taste
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street 3, Royal Avenue
Islamabad
44000