Urdu News Updates

Urdu News Updates

Share

Latest update NEWS

22/09/2024

Dear All
Cryptocurrency is the future.To know how to get free coins from telegram app, everyone must join my WhatsApp Channel.

https://whatsapp.com/channel/0029VaoQtt4KmCPXSLWAez2V

whatsapp.com

Air buds Wireless Bluetooth Earphones Earbuds Built-in Microphone Immersive Sound Quality 30/07/2024

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Air buds Wireless Bluetooth Earphones Earbuds Built-in Microphone Immersive Sound Quality
Product Price: Rs.999
Discount Price: Rs.266 |

Air buds Wireless Bluetooth Earphones Earbuds Built-in Microphone Immersive Sound Quality I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: Air buds Wireless Bluetooth Earphones Earbuds Built-in Microphone Immersive Sound Quality Product Price: Rs.999 Discount Price: Rs.266

17/05/2024

حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ سے روایت ہے ،ارشاد فرماتے ہیں :میں نے عرض کیا یا رسول اللہﷺ ! مجھے ایسی چیز بتائیے کہ جو میں اللہ تعالیٰ سے مانگوں؟ آپ ﷺنے فرمایا: تم اللہ سے عافیت مانگو۔ میں کچھ دن ٹھہرارہااور پھردوبارہ آپﷺ کی خدمت میں گیا اورمیں نے کہا : یا رسول اللہ ﷺ! مجھے ایسی چیز بتائیے کہ جو میں اللہ تعالیٰ سے مانگوں؟آپ نے مجھ سے فرمایا : اے عباسؓ! اے رسول اللہ کے چچا!اللہ سے دنیا وآخرت میں عافیت مانگا کرو۔مذکورہ روایت میں حضرت عباسؓ نے دو بار سوال کیااور دونوں بار جواب میں رسول اللہﷺ نے اپنے محبوب چچا کو عافیت کی دعا مانگنے کا حکم دیا،اس سے عافیت کی دعا مانگنے کی اہمیت اور فضیلت معلوم ہوتی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ عافیت کے معنی کیا ہیں؟جس کے مانگنے کا حکم دیاگیاہے۔علماء نے لکھا ہے :عافیت نہایت ہی مختصر اور جامع لفظ ہے،اور رسول کریم ﷺکی یہ خصوصیت ،بلکہ آپ کے معجزات میں سے ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو ’’جوامع الکلم ‘‘یعنی ایسے مختصر کلمات عطا فرمائے، جن کے معانی انتہائی گہرے اور عمیق ہوں۔ایک طویل حدیث میں رسول کریمﷺ نے فرمایا :اللہ تعالیٰ نے مجھے جو خصوصیات عطافرمائی ہیں ،ان میں سے ایک یہ بھی ہے ’’ وَأُوتِیتُ جَوَامِعَ الْکَلِمِ ‘‘۔ مجھے جامع کلمات عطاہوئے ہیں۔ اس کامطلب یہ ہے کہ دین کی حکمتیں اور احکام، ہدایت کی باتیں ، مذہبی ودنیاوی امور سے متعلق دوسری چیزوں کو بیان کرنے کا ایسا مخصوص اسلوب اللہ نے مجھے عطا فرمایا ہے جو نہ پہلے کسی نبی اور رسول کو عطا ہوا اور نہ دنیا کے کسی بھی بڑے سے بڑے فصیح وبلیغ انسان کو نصیب ہوا! اوراس اسلوب کی خصوصیت یہ ہے کہ انتہائی مختصر سے الفاظ کے ایک چھوٹے سے جملے میں معانی ومفہوم کا ایک گنجینہ پنہاں ہوتا ہے،اگر اس جملے کو پڑھیں اور لکھیں تو چھوٹی سی سطر بھی پوری نہ ہو، لیکن اس کا فہم اور وضاحت اور تشریح بیان کریں تو کتاب کی کتاب تیار ہوجائے، چنانچہ آنحضرتﷺ کے اقوال وارشادات میں اس طرح کے کلمات کی ایک بڑی تعداد ہے ،جنہیں '' جوامع الکلم ''کہاجاتا ہے۔لہٰذایہ عافیت کی دعابھی جوامع الکلم میں سے ہے،یعنی جامع دعاؤں میں سے ہے،اس لیے ہر انسان کو اسے یاد کرناچاہیے اور ہمہ وقت اللہ سے عافیت کی دعا مانگتے رہنا چاہیے۔صاحب مظاہر حق علامہ نواب قطب الدین خان دہلویؒ لکھتے ہیں:’’اللہ تعالیٰ عافیت مانگنے کو بہت پسند کرتا ہے ،اس کے برابر اور کسی چیز کے مانگنے کو پسند نہیں کرتا۔ عافیت کے معنی ہیں دنیا و آخرت کی تمام ظاہری و باطنی غیر پسندیدہ چیزوں تمام آفات و مصائب تمام بیماریوں اور تمام بلاؤں سے سلامتی و حفاظت۔ لہٰذا عافیت، دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں پر حاوی ہے جس نے عافیت مانگی، اس نے گویا دنیا وآخرت کی تمام ہی بھلائیاں مانگ لیں۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ عافیت مانگنے کو پسند فرماتاہے۔ (نسال اللہ العافیۃ)‘‘

06/02/2024

اس ووٹ سلپ کا پرنٹ لے لیں۔ اور اپنا شناختی کارڈ 8300 پر میسج کر کے ووٹ کی تفصیل اس پرچی میں بھر کر شناختی کارڈ کے ساتھ رکھ دیں۔ تمام گھر والوں، فیملی ممبرز، دوستوں اور ارد گرد پڑوسی اہل محلہ کی مدد کریں۔ کیونکہ الیکشن ڈے کو پولنگ کیمپ میں رش کی وجہ سے گھنٹوں لگ سکتے ہیں صرف پرچی کے لیے۔ اس لیے ابھی سے یہ کام کریں اور سیدھا پولنگ اسٹیشن جائیں ۔ ۔

26/12/2023
22/10/2023

Join Our Whatsapp Channel
Green Gardening

whatsapp.com

19/05/2023

ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگوں کا سِرے عام قتل، تمام ثبوتوں کے باوجود 9سالوں بعد بھی کسی کی شناخت نہیں ہو سکی۔

ایک عرصے سے کراچی میں سینکڑوں لوگ روزانہ اپنی جان و مال گنوا رہے ہیں، آج تک کسی کی شناخت نہیں ہو سکی۔
25 مئی سے اب تک سینکڑوں لوگوں کی جانیں چلی گئی، سینکڑوں لوگ زخمی کر دیئے گئے، ہزاروں لوگوں پر ظلم و تشدد کیا گیا، ہزاروں ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت و آبرو پامال کی گئی. ظلم کرنے والے کسی ایک کی بھی شناخت نہ ہو سکی۔

9 مئی کور کمانڈر ہاوس میں چند فرنیچر جلا دیا گیا،اگلے ہی دن 10 مئی کو تمام مشتعل افراد کی شناخت کرلیی گئی.

کیا عام پاکستانی کی جان و مال، عزت و آبرو کی کوئی حیثیت نہیں؟
کیا یہ ملک صرف اشرافیہ کے لیے ہی بنا تھا؟
ہزاروں سوال جواب کے منتظر۔
نہ کوئی جواب ڈھونڈنے والا، نہ کوئی جواب دینے والا.

07/09/2022

پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد
افغان تماشائیوں کی گراونڈ میں ہنگامہ آرائی.

07/09/2022

برائے مہربانی اگر کوی بچوں کو بایک کی ٹینکی پر بیٹھا کر پٹرول ڈلوانے اے تو مت ڈالیں اپنے عملے کو ہدایت کر دیں اور کوشش کریں کے پٹرول ڈالتے وقت انجن آف ہونا چاھئے ۔۔۔اور آگ بجھانے والے آلات یونٹ کے پاس ھوں۔۔۔۔۔۔

29/08/2022

‏یا اللہ پاکستان پر اپنا رحم و کرم فرما اور ایسے حکمرانوں کو نیست و نابود کر دے۔
‎ ‎

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad