Shafqat Rasheed Adv

Shafqat Rasheed Adv

Share

| Advocate High Court |Law Officer|
Work for humanity ,Justice & Rule of Law
For any legal assistance Contact
03038066323

26/08/2026

⚖️

15/08/2026

13/08/2026

11/08/2026

01/08/2026

Struggle For
Struggle For

28/07/2026

28/07/2026

جنوبی کوریا میں دنیا کی معروف میموری چپ ساز کمپنی ایس کے ہائنکس کے چیئرمین اور ارب پتی کاروباری شخصیت چی تے وون کو اپنی سابقہ اہلیہ رو سو یونگ کو طلاق کے تصفیے کے طور پر 644 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سیول ہائی کورٹ کے پہلے سے مقرر کردہ 940 ملین ڈالر کے فیصلے میں کمی کرتے ہوئے رقم 644 ملین ڈالر مقرر کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ رو سو یونگ ازدواجی اثاثوں کے ایک تہائی حصے کی حق دار ہیں۔
مقامی میڈیا اس مقدمے کو گزشتہ 100 سال کی مہنگی ترین طلاق قرار دے رہا ہے، تاہم فیصلہ ابھی حتمی نہیں کیونکہ دونوں فریق دوبارہ نظرثانی کی درخواست دائر کر سکتے ہیں۔
چی تے وون اور رو سو یونگ کی شادی 1988 میں ہوئی تھی، جبکہ دونوں کے درمیان طلاق کا قانونی تنازع 2017 سے جاری ہے۔

26/07/2026

22/07/2026

Website

Address


Federal Judical Complex Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Rasheed Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Islamabad.