Muhammad Sarwar Raza
English, Urdu, Arabic Typing, Data Entry Operator, Blogger, Content Writer, Urdu Story Writer
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں مقیم تمام دوست و احباب کو رمضان المبارک ❣️
*تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو آقا کا مہینہ شعبانُ المعظّم مبارک ہو*
شعبانُ المعظّم فضیلت و حکمت کا مہینہ ہے، جو رمضان المبارک کی تیاری کا مقدّمۂ مبارک ہے۔ اس میں عبادت، اصلاحِ نفس اور اعمال کی درستی کی خاص ترغیب ہے، اور نبی کریم ﷺ کا اس مہینے میں عبادت کا اہتمام ہمارے لیے واضح رہنمائی ہے
*اللّٰهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا عَلَى الصِّيَامِ وَالْقِيَامِ، وَتَقَبَّلْ مِنَّا يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ*
اللھم بلغنا رمضان ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000