Up_Trend_Store
Be stylish😎 - be trendy 🤗- be fashionable🤩 - keep shopping from us.😍❤️
DC all over Pakistan.🥰
السلام و علیکم! 🌸
میرا نام اجالا بھٹی ہے، میرا تعلق حیدرآباد، سندھ سے ہے اور الحمدللہ میں اپنے ہاتھوں سے آرڈر پر خوبصورت اور نفیس اشیاء و ملبوسات تیار کرتی ہوں۔ ❤️
✨ ہماری سروسز:
🎀 اسکرنچیز
🎀 ہیئر بو کلپس
🎀 ہیئر بینڈز
🎀 ہیئر بوننیٹس
👗 بچیوں کے خوبصورت سوٹس
🧕 سکارف، عبایا اور کیپس
👚 لیڈیز کے سوٹس
🎁 آرگنزا پاؤچز
🌸 نکاح بد پوٹلیاں
✂️ سلائی سے متعلق بہت سارے کام بھی کر سکتی ہوں
اور اس کے علاوہ بھی کسٹمر کی ڈیمانڈ اور پسند کے مطابق بہت کچھ تیار کیا جا سکتا ہے۔ 🥰
تمام چیزیں آپ کی پسند، ضرورت، ڈیزائن اور سائز کے مطابق آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں۔ 💕
الحمدللہ ہمارے پیج پر موجود کسٹمرز کے قیمتی ریویوز ہماری محنت اور معیار کا ثبوت ہیں۔ ❤️
اگر آپ بھی اپنی بچیوں کے لیے خوبصورت سوٹس یا ہیئر ایکسسریز، اپنے لیے کوئی نفیس سوٹ، یا سلائی سے متعلق کوئی خاص کام کروانا چاہتی ہیں تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کریں۔ 🌷
📍 حیدرآباد، سندھ
📱 Facebook id: Ujaala Bhatti
📱 page: Up_Trend_Store
آپ اپنی ڈیمانڈ بتائیں، کوشش ہماری ہوگی کہ اسے خوبصورتی سے حقیقت کا روپ دیں۔ ✨❤️
آپ کا ایک آرڈر ہمارے چھوٹے سے کاروبار کے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔ 🥹💕
Up Trend Store — خوبصورتی اور آرام ایک ساتھ ✨
22/08/2026
🏆🎨 کلرنگ ایکٹیویٹی کے ونرز کا اعلان 🎨🏆
اور آخرکار وہ گھڑی آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا! 😍✨
الحمدللہ ہماری کلرنگ ایکٹیویٹی میں بچوں نے بہت خوبصورت اور محنت سے حصہ لیا۔ ہر بچے کی کوشش ہمارے لیے قابلِ تعریف ہے۔ ❤️
لیکن آج ہمیں دو ننھی فنکاروں کو ونر منتخب کرنے کی خوشی ہو رہی ہے۔ 🥰🏆
🌸 7 سالہ حریم 🌸
🏆 Winner
اور
🌸 4 سالہ حرا نور 🌸
🏆 Winner
🎉🎉 بہت بہت مبارک ہو حریم اور حرا نور! 🎉🎉
آپ دونوں نے اپنی خوبصورت تخلیقی صلاحیتوں سے ہمارا دل جیت لیا۔ ❤️🎨
سب سے پہلے 20 لائکس ملے حریم کی تصویر کو 🥳
اور اب تک سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ہماری چھوٹی سی حرا نور کی تصویر ہے 🎉🎉
اور باقی تمام بچوں کو بھی ڈھیروں شاباش! 👏🏻💕
آپ سب نے بہت محنت کی، ہمارے لیے ہر بچہ اپنے آپ میں ونر ہے۔ 🥰
📩 ونرز کے والدین سے گزارش ہے کہ انعام حاصل کرنے کے لیے ہم سے انباکس میں رابطہ کر لیجیے۔ ❤️
والدین کا بھی دل سے شکریہ جنہوں نے اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں اس ایکٹیویٹی میں شامل کروایا۔ 🌸
ان شاءاللّٰہ آئندہ بھی ایسی دلچسپ ایکٹیویٹیز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ 💕🎨
22/08/2026
✨ آج رات ہوگا رزلٹ کا اعلان! ✨
ہماری کلرنگ ایکٹیویٹی کا رزلٹ آج رات 10 بجے ان شاءاللّٰہ آپ سب کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ 🎨🏆
اور ساتھ ہی آپ کو دکھائیں گے ہماری نکاح بد کی خوبصورت پوٹلیاں 🥰✨
جن کا ارجنٹ آرڈر مکمل کرنے میں ہماری ایکٹویٹی کا رزلٹ لیٹ ہوگیا 😩😩
مگر جناب! یہ خاص آرڈر پر تیار ہونے والی نکاح بد کی پوٹلیاں تھیں۔ ❤️
الحمدللہ! پوٹلیاں تیار ہو کر روانہ بھی ہو چکی ہیں۔ 📦✨
تو آج رات 10 بجے ہمارے ساتھ ضرور رہیے گا،
ایک طرف ہوگا کلرنگ ایکٹیویٹی کا رزلٹ 🏆
اور دوسری طرف ہماری نکاح بد پوٹلیوں کی جھلک 💕
دیکھیے گا ضرور اور بتائیے گا،
پوٹلیاں کیسی لگیں؟ 😍
آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت بہت شکریہ۔ ❤️
Up_Trend_Store
خوبصورتی اور آرام ایک ساتھ ✨
19/08/2026
🎨🌈 کلرنگ ایکٹویٹی کا فیصلہ اب آپ کریں گے! 🌈🎨
الحمدللہ ہماری کلرنگ ایکٹویٹی میں ٹوٹل 9 بچوں نے حصہ لیا، اور سبھی بچوں نے اپنی عمر کے حساب سے بہت پیارا اور محنت سے کام کیا۔ ❤️👏
اب ہمارے لیے ونر کا انتخاب کرنا واقعی مشکل ہوگیا ہے، کیونکہ ہر بچے نے اپنی پوری کوشش کی ہے۔ 🥰
اس لیے اب ہمیں آپ سب کی مدد چاہیے! 💕👇
ہم کمنٹس میں تمام بچوں کی کلر کی ہوئی تصاویر ایک ایک کرکے شیئر کریں گے۔
📌 آپ نے کیا کرنا ہے؟
جس بچے کی کلرنگ آپ کو سب سے اچھی لگے، اس تصویر کو LIKE 👍 کریں۔
🏆 جس تصویر کو سب سے زیادہ لائکس ملیں گے، وہی ہماری کلرنگ ایکٹویٹی کا WINNER ہوگا! 🎁✨
اور یہاں ہے اس ایکٹویٹی کا ایک چھوٹا سا TWIST 😍👇
🔸 کسی تصویر پر بچے/بچی کا نام نہیں لکھا جائے گا
🔸 جس آئی ڈی سے تصویر بھیجی گئی ہے، اس کا نام بھی ظاہر نہیں کیا جائے گا
🔸 ہر تصویر پر صرف بچے/بچی کی عمر لکھی جائے گی۔
یعنی فیصلہ صرف اور صرف کلرنگ اور آپ کی پسند کی بنیاد پر ہوگا۔ جس کمنٹ پر سب سے پہلے 20 لائکس ہوئے وہ ونر❤️
تو تیار ہوجائیں! 😍
👇 کمنٹس میں تمام 9 بچوں کی کلرنگ دیکھیں اور اپنی پسندیدہ تصویر کو LIKE کرکے اپنے پسندیدہ ننھے آرٹسٹ کو سپورٹ کریں۔ 🎨💖
دیکھتے ہیں ہماری پہلی کلرنگ ایکٹیویٹی کا WINNER کون بنتا ہے! 🏆🎁
تمام بچوں کے لیے بہت ساری دعائیں اور محبتیں۔ ❤️
آپ سب نے بہت اچھا کام کیا! 👏🌸
17/08/2026
⏰ کلرنگ ایکٹویٹی کا وقت ختم ہو چکا ہے!
سچ کہیں تو ہمیں اس بات سے بہت مایوسی ہوئی کہ اتنی پیاری ایکٹویٹی میں صرف 3 والدین نے اپنے کو حصہ دلوایا۔ 🥺💔
ہم اکثر کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تخلیقی بنیں، اپنی صلاحیتیں دکھائیں، نئی چیزیں سیکھیں… لیکن شاید ہم خود ہی انہیں وہ موقع نہیں دیتے۔ 😔
لائک، کمنٹ اور شیئر والی ایکٹویٹیز میں ہم سب بہت جوش سے حصہ لیتے ہیں، مگر جب بات بچوں کی تخلیقی صلاحیت، اعتماد اور ہنر کو سامنے لانے کی ہو تو ہم پیچھے رہ جاتے ہیں۔ 😒
یاد رکھیں! ہر بچہ جیتنے کے لیے نہیں، سیکھنے، کوشش کرنے اور اپنی صلاحیت دکھانے کے لیے حصہ لیتا ہے۔ ❤️
جن 3 لوگوں نے حصہ لیا، آپ سب والدین کا دل سے شکریہ کہ آپ نے اپنے بچوں کو یہ موقع دیا۔ 🌸👏
اور باقی سب سے بس اتنا کہنا ہے:
اپنے بچوں کو کچھ تخلیق کرنا ضرور سکھائیں۔ ❤️✨
14/08/2026
🇵🇰💚 14 اگست اسپیشل کلرنگ ایکٹیویٹی 💚🇵🇰
آئیں! اپنے ننھے فنکاروں کے ساتھ یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو رنگوں کے ذریعے اجاگر کریں۔ 🎨✨
👧🏻👦🏻 عمر کی حد: 3 سے 10 سال
🎨 بچوں کے لیے ایک خوبصورت 14 اگست تھیم کلرنگ شیٹ دی جائے گی۔
💚 بچے اپنی مرضی کے خوبصورت رنگوں سے اسے مکمل کریں اور ہمیں بھیجیں۔
🏆 Winner کو ملے گا ایک خوبصورت Surprise Gift! 🎁
Winner کا انتخاب:
سب سے خوبصورت، صاف ستھری اور تخلیقی انداز میں کلر کی گئی تصویر کو Winner منتخب کیا جائے گا۔ ✨
📌 شرکت کا طریقہ:
1️⃣ اس پوسٹ کو Like کریں
2️⃣ Page کو Follow کریں
3️⃣ اپنے بچے کی مکمل کی ہوئی Coloring کی تصویر Comment میں پوسٹ کریں
4️⃣ بچے کا نام اور عمر ضرور لکھیں
نوٹ!
ایکٹویٹی کا وقت 16 اگست رات 10 بجے تک ہے۔۔
🇵🇰 تو پھر تیار ہیں ہمارے ننھے پاکستانی فنکار؟
رنگ بھریں، خوشیاں بانٹیں اور Surprise Gift جیتیں! 🎨💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨
🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰
Up_Trend_Store کی جانب سے
تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰✨
اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور ترقی یافتہ رکھے،
ہماری آزادی کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک میں ہمیشہ امن و سکون قائم رکھے۔ 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
14 اگست مبارک! 💚✨
13/08/2026
🇵🇰💚 کچھ خاص آنے والا ہے…! 👀🎨 💚🇵🇰
14 اگست کے موقع پر ہم سوچ رہے ہیں کہ اس بار صرف جشن ہی نہیں، بلکہ ہمارے ننھے پاکستانی فنکاروں کو بھی اس خوشی میں شامل کیا جائے۔ 🥰🇵🇰
اور اسی لیے…
🎨 ایک بہت پیاری سی Coloring Activity آنے والی ہے! ✨
جس میں بچے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، خوبصورت رنگ بھریں گے اور سب سے خاص بات… 👀👇
🎁 ایک Lucky Winner کے لیے ہوگا ایک Surprise Gift! 🎁
اب بتائیں…
کیا آپ اپنے بچوں کو اس Activity میں ضرور شامل کروائیں گے؟ ❤️
👇 کمنٹ میں صرف "YES 🇵🇰" لکھ کر بتائیں!
اور ہاں…
📌 Page کو Follow کیے رکھیں
📌 ID سے جڑے رہیں
کیونکہ Activity کی مکمل تفصیل اور Coloring Sheet بہت جلد شیئر کی جائے گی! 🎨✨
دیکھتے ہیں ہمارے ننھے فنکاروں میں سے کون بنتا ہے 14 اگست کا Surprise Winner! 🏆🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
Pareeshy Noor
12/08/2026
🎀 ایک چھوٹی سی ایکٹیویٹی، ذرا دیکھتے ہیں کون کون ایکٹو ہے؟ 👀💚
چلیں آج کوئی سیل، کوئی آفر اور کوئی پراڈکٹ پوسٹ نہیں…
آج صرف آپ اور ہم! 🥰
👇 کمنٹ میں صرف ایک چیز بتائیں:
اگر آپ کو Up_Trend_Store کی طرف سے کوئی ایک چیز فری مل جائے تو آپ کیا لینا پسند کریں گی؟ 😍
🎀 Scrunchie
🎀 Bow Clip
🎀 Hair Bonnet
🎀 بچیوں کا سوٹ
🎀 فراک
🎀 یا کچھ اور؟ 👀
اور ہاں… صرف جواب دے کر نہ جائیں! 😜
اپنی کسی ایک ایسی دوست کو بھی ٹیگ کریں جو آن لائن شاپنگ کی شوقین ہو۔ ❤️
دیکھتے ہیں آج ہماری خاموش عوام میں سے
کتنے لوگ واقعی ایکٹو ہیں! 😂🙈
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad