Adnan Rasheed Rajput
TOWN CHAIRMAN PARETABAD 🇵🇰🇱🇾
PAKISTAN PEOPLES PARTY 🇱🇾🇱🇾
BUISNESSMAN 🤍
OFFICAL PAGE .
20/04/2026
میئر حیدرآباد کاشف شورو اور ٹاؤن چیرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت کی کوششوں سے حیدرآباد کے شہری علاقوں میں پانی کی قلت و کمی کا مسئلہ حل کردیا گیا۔
میئر حیدرآباد کاشف شورو کی ہدایت پر ٹاؤن چیرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت کی نگرانی میں آفندی ٹاؤن، پنجرہ پول، پھلیلی، ٹنڈو طیب، مصری شاہ اور اسلام آباد میں پانی کی مین لائین میں لیکیج کا مسئلہ کا حل تلاش کرلیا گیا ہے جس کے بعد ڈیمج لائن کو نکال کر نئی لائن لگائ جارہئ ہے جس کی نگرانی ٹاؤن چیرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت خود کررہے ہے
انشاء اللہ، کل صبح 12 بجے تک تمام علاقوں میں پانی کی سپلائی مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی۔
20/04/2026
مورخہ: 20 اپریل 2026
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت نے ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ صاحب سے ان کے دفتر میں خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ 🌸
ٹاؤن چیئرمین نے حیدرآباد میں جرائم کے خاتمے اور منشیات کے خلاف جاری مؤثر مہم پر ایس ایس پی حیدرآباد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ 💐
ملاقات کے دوران پریٹ آباد ٹاؤن میں سیکیورٹی کے اقدامات اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
👥 اس موقع پر ٹاؤن چیرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت کے ہمراہ چوہدری اشرف قریشی بھی موجود تھے۔
15/04/2026
سالگرہ مبارک
🎉
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد
عدنان رشید راجپوت
کو دل کی گہرائیوں سے
🌹 سالگرہ کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹
14/04/2026
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد، عدنان رشید راجپوت نے معروف سماجی و سیاسی شخصیت حافظ ارمان چوہان صاحب سے ان کی رہائش گاہ پہنچ کر کے ان کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں وہ برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
12/04/2026
مورخہ۔۱۲-۴-۲۰۲۶
ٹاؤن چیرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت کی مئیر حیدرآباد سردار کاشف خان شورو سے ملاقات ۔
ملاقات میں ٹاؤن چیرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت اور مئیر حیدر آباد سردار کاشف خان شورو کی پریٹ آباد ٹاؤن میں نئے ترقیاتی اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئ۔
08/04/2026
مورخہ 7 نومبر 2025
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد جناب عدنان رشید راجپوت نے معروف سماجی و قبائلی شخصیت مرحوم رئیس غلام قادر مری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے گوٹھ دریا خان مری پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
ٹاؤن چیئرمین نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم رئیس غلام قادر موری ایک باوقار، بااثر اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری نظام الدین آرائیں، یو سی ۸ چیئرمین چوہدری شانی آرائیں،یوسی ۱۴ کے چیرمین محمد علی گوہر ،اشرف چوہدری اور ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت کے صاحبزادے سعد عدنان راجپوت بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
05/04/2026
نا للہ و انا الیہ راجعون
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد، عدنان رشید راجپوت نے سندھ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور مری قوم کے سردار، رئیس غلام قادر مری کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم رئیس غلام قادر مری نہایت باوقار، بااثر اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی فلاح و بہبود اور سماجی خدمات کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد عدنان رشید راجپوت نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
04/04/2026
Martyrs never die, they become a movement.
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto taught us to stand fearless, speak truth, and serve the people.
Today, we carry his mission forward with pride and unity.
The struggle continues, and we are stronger than ever.
01/04/2026
مورخہ:۱-۴-۲۰۲۶
ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد جناب عدنان رشید راجپوت نے میئر حیدرآباد سردار کاشف خان شورو کی سالگرہ کے موقع پر شورو ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا، جہاں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور خوشی کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین عدنان رشید راجپوت نے میئر حیدرآباد سردار کاشف خان شورو کو دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تقریب میں یو سی ۴۶ کے وائس چیئرمین محمد علی قریشی بھی شریک ہوئے۔ محفل خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں شرکاء نے میئر حیدرآباد کی عوامی خدمات کو سراہا اور ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
01/04/2026
میئر حیدرآباد، کاشف خان شورو کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد ۔۔۔ 🎂
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور عزت والی طویل زندگی عطا فرمائے، آپ کو عوام کی خدمت کے اس مشن میں مزید کامیابیاں دے اور ہر قدم پر اپنی خاص رحمتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین ۔۔۔ 🤲
آپ کی قیادت میں شہر کی ترقی اور عوامی خدمت کا سفر مزید تیزی سے جاری رہے، یہی ہماری دعا اور امید ہے ۔۔۔ ❤️🌹🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
H No. C/28 Liaquat Colony Hyderabad
Hyderabad
12345678