Sadar Abbasi

Sadar Abbasi

Share

Local Bussniss man

Photos from Sadar Abbasi 's post 09/09/2024

At Babu sar top

27/08/2024
20/08/2024

M family m Zindagi Allah lambi Zindagi da sab ko

22/07/2024

چپکے سے بھیجا تھا آیک گلاب انکو،،
خوشبو نے سارے شہر تماشا بنادیا ،،

Photos from Sadar Abbasi 's post 13/07/2024

کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے۔🥰
بس ہارجاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے کبھی لوگوں🥰 کے بدلنے کے انداز سے۔۔۔۔🌹👌💔

Photos from Sadar Abbasi 's post 02/07/2024

دیامر کے سیاحتی مقام ”بابوسر ٹاپ“کو جہاں تاریخی اور سیاحتی اہمیت حاصل ہے وہیں پل پل بدلتے موسم کی ادائیں سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔گرمی کے ستائے سیاح جب سطح سمندر سے 13 ہزار 700 فٹ بلند درہ بابو سر پہنچتے ہیں تو سرد ترین ہوائیں ان کا بھرپور استقبال کرتی ہیں۔

حسین سبزہ ، برف کی پھیلی چاندی، دھوپ اور گہرے بادلوں کی آنکھ مچولی کے دلفریب نظارے جسم کے ساتھ آنکھوں کو بھی ٹھنڈک پہنچاتے ہیں۔

دور دراز سے آئے سیاح بابو سر ٹاپ پر نصب زپ لائن اور دیگر ایڈونچر سے بھرپور سیاحت کا لطف اٹھاتے ہیں اور مقامی کھانوں سے بھی محظوظ ہوتے ہیں۔
اگرآپ لوڈشیڈنگ اور گرمی سے پریشان ہیں اور کسی ٹھنڈے مقام پر اپنے کچھ لمحات گزارنا چاہتے ہیں تو بابو سر ٹاپ سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔

Photos from Sadar Abbasi 's post 15/06/2024

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں .

🌹👌💔
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد.
At . Darel t.

20/05/2024

نماز اگر عادت بن جاۓ تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے❤
اللہ ہم سب کو 5 وقت کا نمازی بنا دے
💚☺🤲

11/05/2024

ریاست کو طاقت کا استعمال کر نے کی بجائے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے

30/04/2024

Swat to Peshawar

Want your business to be the top-listed Business in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Hunza