Smart Minds

Smart Minds

Share

Smart Minds Montessori & School

Smart Minds is organized by a group of young educationists, psychologists and Montessori directresses who are enthusiastic to provide modern and updated knowledge and information to our new generation in a state-of-the-art system of learning.

07/04/2020

پلینٹ ایکس خلا نوردوں کے لیے ایک معمہ ہے۔
یہ شارٹ ڈاکیومنٹری اسکے وجود کے بارے میں ہے۔
Be !

16/03/2020

Happy ! 🐼 The
is a powerful symbol for nature conservation.
Pandas were downgraded from ‘Endangered’ to ‘Vulnerable’ on the global list of species at risk of extinction in 2016. But there is still more work to be done to protect this iconic species.
Be Smart Mind!

Photos from Smart Minds's post 13/03/2020

کرونا وائرس سے بچنے کیلیے معلوماتی کتابچہ۔۔

Photos from Smart Minds's post 13/03/2020

NO money.. But! You can educate your child in free
Minds School **
Becasuse we believe that:
Education is True wealth ,something cannot be Lost.
Humility is Wealth.
To live without desires,
Treating others with Kindness ,
viewing their problems with concern
& helping others is Wealth.

Join us:
Smart Minds School
Near Lodhi Shadi Hall, Tehsil Road.
Haripur

11/03/2020

Heroes never die......
Tribute to wing commander Nouman Akram who laid down his life for the sake of country by Smart Minds.

Photos from Smart Minds's post 11/03/2020

سمارٹ مائینڈز سکول کے بچے سیکھتے ہیں۔
اپنی دھرتی سے محبت
دھرتی کے رنگوں سے محبت
دھرتی کے بیٹوں سے محبت
دھرتی کی دھڑکنوں کو زندہ رکھنے والوں سے محبت
یہ محبت ان کو فوکس ہوکر اپنے چنے ہو ئے راستے پر چلنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
پروفیشنل ازم کے اس دور میں ضروری ہے بچے اپنی منزل پر فوکس ہو کر آگے بڑھیں۔ اپنی صلاحیتوں کو صحیح رخ پر استعمال کریں۔ والدین اور اساتزہ کی مشترکہ کوششوں اور بچوں کی اپنی محنت اور فضل ربی سے منزل ضرور حاصل ہوگی۔
بچوں کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب ان کی منزل کی طرف ایک بڑا قدم۔۔۔
آئیے!
سمارٹ مائینڈز سکول کی ٹیم سے ملیے۔۔
سمارٹ مائینڈز سکول
نزد لودھی شادی ہال ، تحصیل روڈ ہریپور
0995 610378. Cell: 03365635363

Photos from Smart Minds's post 10/03/2020

سمارٹ مائینڈز سکول ہری پور کے زہین بچوں کی تعیلیم وتربیت کے لیے بہترین ادارہ۔
دینی تعلیم ہو یا سائینسی علوم ، سٹیج پرفارمنس ہو یا زہنی آزمائش کی مشق۔۔ سمارٹ مائنڈز سکول کے بچے ہر میدان میں لوہا منوا رہے ہیں۔
**15 مارچ سے 25 مارچ تک ایڈمیشن کمپین میں فیس ڈسکاونٹ ، فری ٹرانسپورٹ اور مخصوص سیٹوں پر بالکل فری ایجوکیشن کی آفرز دستیاب ہیں۔
ابھی وزٹ کیجیے:
خوبصورت اور پرفضا ماحول میں eco friendly campuss:
سمارٹ مائینڈز سکول نزد لودھی شادی ہال ، تحصیل روڈ ہریپور
0995 610 378 . cell: 03365635363

10/03/2020

اللہ تمام اہل وطن کو کسی بھی طرح کی آزمائش سے محوظ رکھے۔ گزشتہ کئ دنوں سے پاکستان کے پڑوسی ممالک میں ایک مہلک وائرس پھیلنے کی خبریں ہیں۔ لہیزا احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہییں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Haripur

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00