Gujrat Road Rider
👉 Helping the people of Gujrat to deliver their orders safely 💯
👉 Contact for Pick & Drop your Parcel 💯
👉 DM or WhatsApp @ +92 336 4120054
🚨 اہم اطلاع برائے شہریانِ گجرات
اپنی موبائل لوکیشن غیر ضروری طور پر آن نہ رکھیں۔
اگر آپ کے اکاؤنٹ سے کسی بھی وقت مشکوک یا غیر ضروری مواد شیئر ہو تو فوراً سیکیورٹی چیک کریں اور ساتھ ہی اپنے قریبی پولیس لائن میں رپورٹ درج کروائے ۔
🔒 اپنی پرائیویسی محفوظ رکھیں
📵 غیر ضروری ایپس کو اجازت نہ دیں
⚠️ مشکوک لنکس سے ہوشیار رہیں
Gujrat Road Rider
✅ 24/7 سروس
🏍️ تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس
📞 ابھی کال کریں اور محفوظ سفر کریں!
02/03/2026
Gujrat Road Rider 🇵🇰
🏍📦 GUJRAT ROAD RIDER – DELIVERY SERVICE 📦🏍
تیزی بھی ⚡
ذمہ داری بھی ✅
اور وقت کی پابندی سب سے پہلے ⏰
ہم صرف رائیڈر نہیں
ہم آپ کی امانت صحیح وقت پر پہنچانے والے ہیں 💯
📍 Gujrat City
🚀 Fast Delivery
🛡 Safe & Secure
📞 Order Now
“Your Order, Our Responsibility”
کمنٹ میں لکھیں: Ready For Delivery 👇🔥
20/02/2026
Ramzan Mubarak! 🌙
اب گھر بیٹھے منگوائیں کھانا، پینا، گروسری، میڈیسن اور روزمرہ کی ہر ضروری چیز — وہ بھی تیز ترین ڈیلیوری کے ساتھ!
Gujrat Road Rider آپ کے لیے لایا ہے خاص رمضان سروس 📦
افطاری کا سامان ہو یا سحری کی ضرورت — بس آرڈر کریں اور باقی ہم پر چھوڑ دیں۔
تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری 🚀
15/02/2026
Gujrat Rider ab Ramzan Cricket ky sath
InshAllah Coming soon ofter 3 day's
04/02/2026
مسجد نور الاسلام
04/02/2026
یہ تصاویر لاھور سے چند کلومیٹر دور انڈیا کی ہیں جہاں ایک نیا وائرس جس کا نام نیپا وائرس ھے تیزی سے تباہی مچا رھا ھے، یہ کرونا وائرس سے ستر فیصد زیادہ محلق ھے۔
نیپا وائرس (Nipah Virus) ایک خطرناک وائرل بیماری ہے جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہے، اور انسان سے انسان میں بھی پھیل سکتی ہے۔ یہ وائرس سب سے پہلے 1998 میں ملائیشیا میں سامنے آیا تھا۔ اس کی شرحِ اموات کافی زیادہ ہو سکتی ہے، اسی لیے احتیاط بہت ضروری ہے۔
نیپا وائرس کیا ہے؟
نیپا وائرس ایک زوناؤٹک وائرس ہے، یعنی یہ جانوروں (خاص طور پر چمگادڑ) سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔
اکثر کیسز میں:
پھل کھانے والی چمگادڑ
آلودہ پھل یا کھجور کا رس
بیمار جانور (خصوصاً سور)
ذریعہ بنتے ہیں۔
نیپا وائرس کی علامات
علامات عام طور پر انفیکشن کے 5 سے 14 دن بعد ظاہر ہوتی ہیں۔
ابتدائی علامات:
بخار 🤒
سر درد
جسم میں درد
گلے میں خراش
تھکن اور کمزوری
شدید علامات:
سانس لینے میں دشواری
الٹیاں
ذہنی الجھن
غنودگی
دورے (Fits)
دماغ کی سوجن (Encephalitis)
بے ہوشی یا کوما
⚠️ شدید کیسز میں مریض کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔
نیپا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟
چمگادڑ کے لعاب یا فضلے سے آلودہ پھل کھانے سے
کچا کھجور کا رس پینے سے
متاثرہ جانوروں سے قریبی رابطہ
نیپا وائرس کے مریض کے جسمانی رطوبتوں (کھانسی، تھوک) سے
نیپا وائرس سے بچاؤ کے طریقے
ابھی تک نیپا وائرس کی کوئی مخصوص ویکسین یا مکمل علاج موجود نہیں، اس لیے احتیاط ہی سب سے بہتر حل ہے۔
احتیاطی تدابیر:
🍎 پھل اچھی طرح دھو کر کھائیں
🥭 گرے ہوئے یا کٹے پھل نہ کھائیں
🥤 کچا کھجور کا رس پینے سے پرہیز کریں
😷 بیمار شخص سے فاصلہ رکھیں
🧼 بار بار ہاتھ صابن سے دھوئیں
🐖 بیمار جانوروں سے دور رہیں
🏥 بخار اور اعصابی علامات ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
علاج
اس بیماری کا کوئی خاص علاج نہیں
علاج صرف علامات کے مطابق کیا جاتا ہے
شدید مریضوں کو اسپتال میں داخل کرنا ضروری ہوتا ہے
27/01/2026
Gujrat Gymkhana Bhimber Road Gujrat 📞👍🏻 📞
09/01/2026
“Thank you 😊 gift bohat acha tha aur aap ka response time 🔥 hai.” feedback on this customer Alhumdulillah
08/01/2026
🚨 *Alert*
_Today is the last day to apply for rider job_ .
آج رائیڈر کی جاب کا آج آخری دن ہے جی ہاں اگر آپ کو بھی رائیڈر کی جاب درکار ہے تو ابھی رابطہ کریں :
0336 4120054
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
57200