Abbas Ali Rizvi

Abbas Ali Rizvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Ali Rizvi, Artist, Gujrat.

01/01/2024

زندگی میں گزرتے ہوئے سالوں سے ایک اور سال گزرا..

میں جس صدی میں زندہ ہوں میں نے اس دَور میں کوئی بڑا کام نہیں کیا
مجھے بدر جیسے معرکے میں شرکت کا موقع نہیں ملا..
نہ میں اُحد میں شامل ہو سکا
نہ میں ہجرت کی راہوں میں نکلا
نہ میں نے بلالِ حبشی کی طرح اسلام کی خاطر ظلم برداشت کئے

مگر گُزرتے ہوئے ہر سال میں، ہر مہینہ ہر گھڑی میں!
اے اللہ کے رسول.. آپ کے رب کی قسم!
مجھے آپ سے محبت رہی ہے..
آپ ہی کی محبّت کے سہارے میری زندگانی گزر رہی ہے
لیکن سوچتا ہوں..
کیا میری یہ بے ڈھنگی محبت قبول ہونے کے قابل بھی ہے..؟

میرا اسلام تو مجھے وراثت میں ملا ہے..
بڑے آرام و آسائش کے ساتھ..
میں نے اسلام کی خاطر کیا کیا..؟

میں نے تو امیرِ حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی کوئی قربانی نہیں دی..
میرے جسم کو تو آپ کی خاطر چھلنی نہیں کیا گیا..
نہ ہی کفر کے لشکروں سے کبھی میرا سامنا ہوا
نہ ہی کبھی کوئی تِیر میرے سینے کے پار اُترا..
یقیناً میں نے آپ کا زمانہ نہیں پایا

مگر اے اللہ کے رسولﷺ..
معاملہ میرے بس میں کہاں تھا
میرے نصیب میں تو وہ وقت ہی نہیں تھا..
آپ کے دور کی کئی صدیوں کے بعد میرے بس میں تو صِرف بولنا ہی ٹھہرا ہے،
اور یہ زبان ہمیشہ آپ کی محبت اور آپ کے دین کی خاطر بولتی ہے اور آپ کی محبت میں ہی میرے الفاظ ڈھلتے ہیں،
اس کے علاوہ میرے بس میں کچھ رہا ہی نہیں..

بس اے رسولِ خداﷺ..!
میں ایک بے سلیقہ اُمتی ہوں، جس کے سینے میں ایک دل ہے، جو آپ کی یاد میں مسلسل دھڑکتا ہے..
مجھے آپ سے محبت ہے..
بس یہی میری نجات ہے..
اور اسی پر مجھے سہارا ہے..
اور اس جہانِ فانی سے جانے کے بعد بھی یہ ہی میری مغفرت کی اُمید ہے..

01/01/2024

یا اللّٰہ ! نئے عیسوی سال 2024 میں ہمیں مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرما آمین۔۔

28/12/2023

Beshak Subhan Allah ❤️

اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے
آمین ثم آمین. 🙏🤲❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

12/12/2023

One Day In Sha ALLAH❤. . . .

11/12/2023

تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس۔۔!
14 دسمبر بروز جمعرات بعد از نمازِ عشاء.

11/12/2023

تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس

07/12/2023

*🔸کسی نے ایک دانا سے پوچھا۔۔۔🔸*

*انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟*

*اُس نے جواب دیا*

*"لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کی جلدی کرتے ہیں،*
*پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتے ہیں، وہ پیسے اکٹھے کرنے کیلیے اپنی صحت کو برباد کرتے ہیں،*
*پھر صحت کو بحال کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں وہ مستقبل کے بارے میں فکر مندی سے سوچتے ہیں، اور حال کو بھول جاتے ہیں،*
*اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں نہ مستقبل میں......وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے، اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔*

05/12/2023

حضور ﷺ آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
سمٹ کےفاصلہ یہ چند گام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو جائے
🌸صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ🌸

02/12/2023

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاک اللہ خیرا

18/11/2023

کتنا سکون مدینے میں ہے

17/11/2023
11/11/2023

یا الہی اپنے پاک گھر کی حاضری نصیب فرما......آمین 💕

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujrat