IsLamic Pages New information Hadees
Like Page Share
Page Share Posts
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Stay connected With Us For
Islamic Knowledges💯
24/05/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *08 ذوالحجہ 1447ھ* 💎
🔖 *25 مئی 2026ء* 💎
🔖 *12 جیٹھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
☘️ *یومِ عرفہ(9 ذوالحجہ) کا روزہ!*
🔹 *رسولﷺ سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا، آپ ﷺ نے فرمایا:’’یہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -2747»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
05/05/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *17 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *05 مئی 2026ء* 💎
🔖 *22 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
*سرگوشی کی ممانعت!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب تین شخص (موجود) ہوں تو ایک کو چھوڑ کر دو آدمی آپس میں سرگوشی نہ کریں۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -5694»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
04/05/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *16 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *04 مئی 2026ء* 💎
🔖 *21 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🌿 *مجلس کے آداب!*
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا:’’کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر وہاں بیٹھ جائے، بلکہ کھلے ہو کر بیٹھو اور وسعت پیدا کرو۔‘*🔹
📗«صحیح مسلم -5684»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
28/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *10 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *28 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *15 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
🍂 *اہلِ کتاب سے معاملہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب اہل کتاب تم کو سلام کریں تو تم ان کے جواب میں وعلیکم (اور تم پر) کہو۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5652»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
21/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *03 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *21 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *08 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
🌎 *زمانے کو برا نہ کہو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے (ناراض کرتا ہے)، وہ زمانے کو برا کہتا ہے جبکہ میں ہی (رب) دہر ہوں، رات اور دن کو پلٹتا ہوں۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5863»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
20/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *02 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *20 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *07 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🍂 *لغو کلام سے بچاؤ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’کسی انسان کے پیٹ میں پیپ بھر جانا جو اس کے پیٹ کو تباہ کر دے، شعر کے ساتھ بھر جانے کی نسبت بہتر ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5893»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
18/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *29 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *18 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *05 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🌺 *خواب میں دیدارِ نبوی ﷺ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس نے خواب میں مجھے دیکھا تو اس نے مجھی کو دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5919»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
17/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *28 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *17 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *04 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄
🍃 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
16/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *27 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *16 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *03 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄
🌿 *مومن کا خواب !*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:’’ بلاشبہ مومن کا (سچا) خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔‘*🔹
📗«صحیح مسلم-5911»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
15/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *26 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *15 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *02 بیساکھ 2083ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄
🍂 *اچھا اور برا خواب!*
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا:’’اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اور برا خواب شیطان کی جانب سے ہے۔ جس شخص نے کوئی خواب دیکھا اور اس میں سے کوئی چیز اس کو بری لگی تو وہ (تین بار) اپنی بائیں جانب تھوکے اور شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے تو وہ خواب اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا اور یہ خواب وہ کسی کو بیان نہ کرے۔ اگر اچھا خواب دیکھے تو خوش ہو اور صرف اس کو بتائے جو اس سے محبت کرتا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم-5902»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
11/04/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *22 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *11 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *29 چیت 2083ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
☘️ *خاتم النبیین ﷺ!*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا:’’میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں ماحی (مٹانے والا) ہوں، میرے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کفر مٹا دے گا، میں حاشر (جمع کرنے والا) ہوں، لوگوں کو میرے پیچھے حشر کے میدان میں لایا جائے گا اور میں عاقب (آخر میں آنے والا) ہوں اور عاقب وہ ہوتا ہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم-6105»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
Click here to claim your Sponsored Listing.