Adeel

Adeel

Share

adeel

13/02/2025
21/01/2025

ختم نبوت
پہلی صدی سے لے کر آج تک تمام مسلمانوں کا عقیدہ رہا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں کوئی بھی اگر دعوہ نبوت کرے وہ دائرہ السلام سے خارج ہے قرآن مجید میں ارشاد ہے
ما كانَ مُحَمَّدٌ أَبا أَحَدٍ مِن رِ‌جالِكُم وَلـٰكِن رَ‌سولَ اللَّهِ وَخاتَمَ النَّبِيّـۧنَ...﴿٤٠﴾... سورةالاحزاب

''(لوگو!) محمدﷺ تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں مگر وہ اللّٰہ کے رسول اور خاتم النّبیین ہیں۔''

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

« إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدْ انْقَطَعَتْ فَلاَ رَسُولَ بَعْدِي وَلاَ نَبِيَّ» ترمزی 2272

''رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا،میرے بعد اب نہ کوئی رسول ہے اور نہ نبی۔''

«وَإِنَّهُ سَيَكُونُ فِي أُمَّتِي كَذَّابُونَ ثَلَاثُونَ، كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ، وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي»

''میری اُمت میں تیس کذاب ہوں گے جن میں سے ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خاتم النّبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔'' ابی داؤد 4252

21/01/2025

ختم نبوت۔ رد قادیانیت ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gojra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Samundri Road Gojra
Gojra
56000