Xplore gilgit

Xplore gilgit

Share

To magnify and clear the nature , beauty , and views of gilgit baltistan.....

24/10/2025

دیوسائی کے میدان کا سیٹلائٹ نظارہ ۔۔

دیوسائی نیشنل پارک شمالی پاکستان کے گلگت بلتستان میں ایک بلند و بالا الپائن سطح مرتفع ہے، جو "دنیا کے دوسرے بلند ترین سطح مرتفع" کے طور پر مشہور ہے۔ یہ پارک 1993 میں قائم کیا گیا تھا، اور اس کا بنیادی مقصد خطرے سے دوچار ہمالیائی بھورے ریچھ کی حفاظت کرنا ہے۔ یہاں مرموٹ (بِجُّو)، آئی بیکس (پہاڑی بکری)، اور دیگر کئی جنگلی حیات بھی موجود ہیں۔
شدید موسم سرما کی برف باری کی وجہ سے یہ پارک صرف گرمیوں کے مہینوں میں قابل رسائی ہوتا ہے، اور سیاح یہاں کی قدرتی خوبصورتی، بشمول شیوسر جھیل، سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ یہ تقریباً اکتوبر سے اپریل تک بند ہو جائے۔

03/05/2024

چلاس افسوس ناک حادثہ 12 جاں ب حق
تازہ ترین۔۔۔ شاہراہ قراقرم گونر فارم کی حدود میں راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکو پولو کی بس میں 35 مسافر سوار تھے ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو ریجنل ہسپتال چلاس منتقل کیا جا رہا ہے۔ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر کے زخمیوں کیلئے خون کی اپیل کی جا رہی ہے۔۔

01/05/2024

G i l G i t 🏡🏔️

17/04/2024

K7 centre 6935 metre peak.

🇵🇰💕

11/12/2023

Welcome To Ghizer Valley (Gilgit Baltistan)

Photos from Xplore gilgit's post 11/12/2023

Gilgit Fort (Qilla Fridosia) can be seen with the riverbank.
16 Jun 1931.

Courtesy: Sir Aurel Stein

10/11/2023

20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1040 میں اور چالیس کلو آٹے کا تھیلا 2080 روپے کا ملے گا صوبائی کابینہ اجلاس میں فیصلہ

10/11/2023

اسکردو، گندم پر ٹارگٹٹ سبسڈی دی جائیگی۔ زیادہ آمدنی والوں کو سسبڈی والا آٹا نہیں ملے گا، صوبائی کابینہ کا فیصلہ

10/11/2023

پنجاب حکومت صرف میٹرو بس سروس کی مد میں عوام کو سالانہ 7 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرتی ہے تو پھر جی بی آٹا سبسڈی پر اعتراض کیوں؟

10/11/2023

گندم ایشو، عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے تمام اضلاع کے زمہ داران کو 13 نومبر کو گلگت طلب کر لیا۔

26/10/2023

عرب ممالک کی غیرت کب جگ جاے گی

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gilgit
15100