Amazing Ghizer
تیرا شہر لاکھ حسین سہی 🏢
لیکن غذر نہیں ہو سکتا🏞
بلبل غذر استاد محترام صابر شاہ صابر ♥️
Date:27/7/26
یاسین برکلتی✅
09/07/2026
ہم اپکے ایکسپریس وے ہونے پر شرمندہ ہیں🙏
02/07/2026
ٹاؤن کمیٹی گوپس ہمرداس کے نوجوان امیدوار اسلم بیگ اور سید نور حسین۔ آپ کی رائے میں کون بہتر قیادت فراہم کر سکتا ہے اپنی پسند کا اظہار کمنٹ میں کریں۔ ووٹ ضرور ڈالیں اور باوقار جمہوری عمل میں حصہ لیں.
25/06/2026
گلوبل نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سید نور حسین امیدوار یونین کونسل گوپس ہمرداس نے اپنی سیاسی جماعت کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے منشور، عوامی خدمت کے عزم اور علاقے کی ترقی کے لیے اپنی ترجیحات پر روشنی ڈالی، جبکہ عوام سے بھرپور تعاون اور حمایت کی اپیل بھی کی۔
25/06/2026
امیدوار براۓ ٹاون کمیٹی گوپس ہمرداس
24/06/2026
گوپس سے تعلق رکھنے والے اعجاز احمد رضا کو گلگت بلتستان پولیس، ہوم اینڈ پریزن ڈیپارنمنٹ جی بی میں بطور کمپیوٹر آپریٹر بی پی ایس 16 میں ترقی دے دی گئی۔
17/06/2026
امیدوار برائے بلدیاتی الیکشن جناب یعقوت شاہ درویش
جناب یعقوت شاہ درویش ایک باصلاحیت، دیانتدار اور عوام دوست شخصیت ہیں جو اپنے علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور عزم رکھتے ہیں۔ ان کا مقصد عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنا، تعلیم و صحت کے شعبوں کی بہتری اور علاقے میں ترقیاتی کاموں کو ترجیح دینا ہے۔
یعقوت شاہ درویش ہمیشہ عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل سنتے اور ان کے حل کے لیے کوشش کرتے رہے ہیں۔ وہ خدمت، اخلاص اور دیانت کو اپنی سیاست کا محور سمجھتے ہیں اور ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ بلدیاتی نظام کے قیام کے خواہاں ہیں۔
"آپ کا ووٹ، ترقی اور خوشحالی کی ضمانت"
یعقوت شاہ درویش — عوامی خدمت کا نشان۔
گلگت بلتستان میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اس بیان، جس میں امیدواروں کے لیے تعلیمی شرائط برقرار رکھنے اور سیاسی جماعت کے ٹکٹ کے بغیر انتخابات میں حصہ نہ لینے سے متعلق مؤقف پیش کیا گیا ہے، کی تردید کرتے ہوئے گوپس وارڈ نمبر 4/5 کے بلدیاتی انتخابات کے امیدوار سعید نور حسین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
سعید نور حسین کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوامی نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے ایسے فیصلوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضروری ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتخابات سے متعلق پالیسیوں اور شرائط کو عوامی امنگوں اور جمہوری اصولوں کے مطابق ترتیب دیا جائے تاکہ ہر اہل امیدوار کو مساوی مواقع میسر آ سکیں۔
12/06/2026
ہمارا مقصد ایک ایسا مضبوط اور باوقار نظام قائم کرنا ہے جو آنے والی نسلوں کی بہترین رہنمائی کرے، انہیں تعلیم، شعور اور ترقی کے راستے پر گامزن کرے، اور ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھے۔"
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit