Azm-e-Inqilab GB
From the heart of Gilgit-Baltistan rises a flame of resistance. Azm-e-Inqilab Gilgit Baltistan stands for socialism, solidarity, and truth.
We speak for the unheard, we fight for the future. The revolution begins at home.
23/02/2026
🚩
جن جن کو وفاداری کی ضرورت ہے۔ وہ لائیں لگا کر وضاحتیں دیں۔نہ ہم نے پہلے وضاحتیں دی ہے نہ اب کو کوئی ضرورت ہے۔بالاورستان زندہ باد
نواز خان ناجی، سپریم لیڈر بالاورستان نیشنل فرنٹ
25/01/2026
مورخہ 26 جنوری کو اسلام آباد ایف۔9 پارک میں دوپہر دو بجے پی آر ایس ایف کی جانب سے ایک اہم اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس نشست میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین، احسان ایڈووکیٹ، بطور مقررِ خصوصی خطاب کریں گے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ اور نوجوانوں سے گزارش ہے کہ وہ اس اہم نشست میں لازمی اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
25/12/2025
گلگت بلتستان بار کونسل کے انتخابات میں احسان علی ایڈووکیٹ نے کامیابی حاصل کر لی
غیر سرکاری غیر حتمی تنائج کا اعلان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit Baltistan
Gilgit