Gilgit-Baltistan Post
Voice of Voice less Humans
19/07/2026
دبئی میں چرس اسمگلنگ کا الزام ثابت ہونے پر دو بلتی لڑکیوں کو اینٹی نارکوٹکس کورٹ راولپنڈی نے 9، 9 سال قید کی سزا سنا دی۔
مناور جیل میں افیسر کی جانب سے خاتون اہلکار کو ہراساں کئے جانے کی اطلاع پر تحقیقات شروع
16/06/2026
گلگت: بلدیاتی انتخابات کے لیے کل تک جن امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، ان کے کاغذات جانچ پڑتال کے بعد قابل قبول تصور کیے جائیں گے۔ تاہم، اب نئے سرے سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی اجازت نہیں ہوگی،
الیکشن کمشنر کی نوٹیفیکیشن جاری
15/06/2026
گلگت بلتستان کے ایک اہم انتخابی حلقے میں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان انتخابی مفاہمت نے دلچسپ نتائج پیدا کیے۔ اس سیاسی حکمتِ عملی کے باعث ایک بڑے علاقے میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو غیر معمولی حمایت حاصل ہوئی، جبکہ دیگر علاقوں میں استحکام پاکستان پارٹی کے ووٹ بینک کا فائدہ بھی بالواسطہ طور پر لیگی امیدوار کے حق میں گیا۔
یہی سیاست کی باریکیاں اور انتخابی حکمتِ عملیاں ہوتی ہیں جو نتائج پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔
اب ذرا کمنٹس میں بتائیے یہ کون سا حلقہ تھا، اور اس انتخابی معرکے میں کامیاب ہونے والا امیدوار کون ہے؟
متوقع وزیر اعلی گلگت بلتستان جس نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کی حق ملکیت اور حق حاکمیت کے لئے جدو جہد کی ہے۔ ہمیشہ عام عوام کی حق اور انصاف کی بات کی ہے۔ گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی حقیقی اور سن آف اوائل کو اس خطہ کی بھاگ دوڈ سنبھالنے کا موقع دیا جارہا ہے۔ لہذا آپ تمام سے گزارش ہے اس کو جتنا ہوسکے ہر فرد سپورٹ کریں
14/06/2026
استور مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا فرمان سمیت 5 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج
پیپلز پارٹی کے امیدوار استور حلقہ ۱ میجر ریٹائرڈ فہد حنیف کی درخواست پر ایف آئی آر درج کی گئی ایف آئی آر میں موقف اختیار کیاہے رانا فرمان نے اپنے سپورٹرز کو ہمیں جان سے مارنے کیلئے اکسایا اور ایک شخص نے گولی چلائی ۔بعد ازاذں پولینگ اسٹیشن کے باہر کھڑی ہماری گاڑیوں کے ٹائر پر فائر کرکے پھاڑ دئیے گئیے اور شیشے توڑے گئیے۔۔۔۔
دنیور میون گالی پل سے خاتون نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی،ذرائع
استحکام پارٹی کے امیدوار ن لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردار، ذرائع کا دعویٰ
سابق اپوزیشن لیڈر اور سابق رکن گلگت بلتستان اسمبلی، امجد حسین ایڈووکیٹ، چیف سیکریٹری آفس کے دروازے کو لات مار کر اندر داخل ہوگئے، جس کے بعد چیف سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام میں کھلبلی مچ گئی
نواز خان ناجی کی قیمتی باتیں اور نگر کے جاوید منوا
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit