Tabarak Medical Complex

Tabarak Medical Complex

Share

We are a multidisciplinary healthcare group where main belief is to save Human lives.

18/04/2026

،

اطلاع برائے مریضان!!
سینئر کنسلٹنٹ گیسٹرواینٹرولوجسٹ، ڈاکٹر شان عالم
ان شاء اللہ اپنا کلینک دوبارہ باقاعدہ طور پر اتوار، 20 اپریل 2026 سے شروع کر رہے ہیں۔

معدہ، جگر، آنتوں اور ہاضمے سے متعلق تمام امراض کے تشخیص و علاج کے لیے خدمات دوبارہ دستیاب ہوں گی۔ جدید طبی سہولیات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مریضوں کو معیاری علاج فراہم کیا جائے گا۔

تمام مریضانِ کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیر ضروری انتظار اور رش سے بچنے کے لیے اپنی اپائنٹمنٹ پیشگی بک کروا لیں۔

آپ کی صحت اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے
شکریہ
رابطہ نمبر 05811551592
0355 4291119

03/04/2026

ڈاکٹر ساجد عثمان شاہ
ماہر نفسیات (Psychiatrist)
📍 خدمات دستیاب ہیں

🗓 پیر تا ہفتہ
🕒 شام 3 بجے تا 7 بجے
🗓
🏥 تبارک میڈیکل کمپلیکس، گلگت
🕘 صبح 9 بجے تا 2 بجے
🗓 اتوار
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:03161853560
🌿 فراہم کردہ علاج اور رہنمائی:
ڈپریشن (افسردگی)
اینگزائٹی اور گھبراہٹ
پینک اٹیک
او سی ڈی (وسوسے)
نیند کی کمی اور ذہنی دباؤ
بائپولر ڈس آرڈر
شیزوفرینیا
بچوں اور نوجوانوں کے نفسیاتی مسائل
نشے / منشیات کی لت کا علاج
ازدواجی اور خاندانی مشاورت
اسٹریس مینجمنٹ اور کاؤنسلنگ
یادداشت اور رویے

08/03/2026

تبارک میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے معزز عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر شان عالم، سینئر کنسلٹنٹ گیسٹرواینٹرولوجسٹ (ماہر امراضِ معدہ، جگر اور آنتوں کے امراض)، 15 مارچ سے عیدالفطر تک تبارک میڈیکل کمپلیکس، جوٹیال گلگت میں مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

اس دوران معدہ، جگر، آنتوں اور نظامِ ہاضمہ سے متعلق امراض کے مریضوں کا جدید طبی اصولوں کے مطابق معائنہ، تشخیص اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ رش سے بچنے اور اپنی سہولت کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ نمبر:
05811-551592

04/03/2026

ERCP Technician Required – Tabarak Medical Complex

Tabarak Medical Complex invites applications for the position of ERCP Technician. The ideal candidate must be well-trained and possess a minimum of two years’ hands-on experience assisting and conducting ERCP procedures.

Join our dynamic gastroenterology team and contribute to delivering high-quality patient care in an advanced endoscopy setup.

📍 Location: Tabarak Medical Complex
📞 Contact: 03455444669

18/02/2026

محترم مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کے دوران
تبـارک میڈیکل کمپلیکس کے کنسلٹنٹ او پی ڈی اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

🕑 نئے اوقات : پیر سے ہفتہ روزانہ دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
اتوار دن 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ علاج و معالجے کے لیے انہی اوقات میں تشریف لائیں۔
ہم آپ کی صحت، سہولت اور خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

🌙 رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں
— انتظامیہ، تبـارک میڈیکل کمپلیکس

04/02/2026

تبارک میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے دنیا بھر کے تمام اسماعیلی مسلمانوں کو ہز ہائنس پرنس شاہ رحیم الحسینی کی تخت نشینی کی پہلی سالگرہ کے مبارک موقع پر دلی اور پُرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے

11/01/2026

عوامی اطلاع
محترم مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
ڈاکٹر عمر فاروق
(کنسلٹنٹ یورولوجسٹ، شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال، گلگت)
کو Armed Forces Institute of Urology (AFIU) راولپنڈی میں
تین ہفتوں کے خصوصی تربیتی کورس
(Advanced Laparoscopic Urological Surgery Training)
کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

یہ تربیت 1 جنوری تا 21 جنوری 2026 تک جاری رہے گی۔
اس دوران ڈاکٹر صاحب دستیاب نہیں ہوں گے۔

تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ اپنی فالو اَپ یا نئی اپوائنٹمنٹس کے لیے
22 جنوری 2026 کے بعد رجوع فرمائیں۔

یہ تربیت جدید لیپروسکوپک سرجریز میں مہارت بڑھانے کے لیے ہے،
تاکہ گلگت بلتستان کے مریضوں کو مزید اعلیٰ اور جدید علاج کی سہولیات
مقامی سطح پر فراہم کی جا سکیں۔

ڈاکٹر عمر فاروق
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ
شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال، گلگت

04/01/2026

ڈاکٹر اخلاق احمد نے کراچی میں چیسٹ انفیکشن کانفرنس کی کامیاب میزبانی کے بعد اب دوبارہ گلگت میں اپنے مریضوں کی خدمت کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ باقاعدہ طور پر *کل سے تبارک میڈیکل کمپلیکس* میں کلینک کا آغاز کریں گے۔ مریض حضرات مقررہ اوقات میں رجوع کر سکتے ہیں۔

14/12/2025

� اہم اطلاع برائے عوام و مریض حضرات

یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر حنا خان (Consultant Pediatrician, SSG Teaching Hospital) تعطیلات کے بعد آئندہ منگل سے تبارک میڈیکل کمپلیکس میں اپنے کلینک کا دوبارہ باقاعدہ آغاز کر رہی ہیں۔

وہ بچوں کے تمام امراض کے مریضوں کا معائنہ فرمائیں گی۔

🕓 کلینک کے اوقات: شام 4:00 بجے تا 7:00 بجے تک
📍 مقام: تبارک میڈیکل کمپلیکس

تمام والدین اور مریض حضرات سے درخواست ہے کہ بروقت تشریف لائیں .

14/11/2025

ڈاکٹر بہادرشاہ کنسلٹنٹ سکن سپیشلسٹ و ایستھیٹک فزیشن چائنہ دورہ مکمل کر کے گلگت پہنچ چکے ہیں،تبارک میدیکل کمپلیکس میں آئندہ روزانہ موجود ہونگے،تمام سکن کے ضرورت مند مریض مشورے کے لئے تشریف لا سکتے ہیں

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Opposite Chilasi Petrol Pump Near Gilgit Midway Hotel Shahra-e-Quiad-e-Azam Jutiyal
Gilgit