Elchi Tourism
We offer service tourist in tour guiding, trecking,sighting in mountainous areas of northern Pakistan, like Khubjirav national park, Out polar glaciers
Gooooood morning
13/10/2023
05/09/2022
وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا۔
پرنس رحیم آغا خان نے آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا پیغام وزیراعظم تک پہنچایا اور پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی ومالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا۔
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادکے اعلان پر پرنس رحیم آغا خان سے اظہار تشکر کیا۔
وزیراعظم نے پاکستان میں صحت، تعلیم اور دیہی ترقی کے لیے آغاخان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی مددکو سراہا۔
پرنس رحیم آغا خان نے بتایا کہ آغاخان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے تمام اداروں کو امداد اور بحالی کےکاموں میں حصہ لینےکی ہدایت کردی گئی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے آغا خان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا اور یورپی یونین میں پاکستان میں سیلاب سےہوئی صورت حال سےآگاہی دینےکی درخواست دی۔
04/09/2022
گلگت 1931/32. اوپر والی پہلی تصویر گلگت شہر میں موجوداولڈ پولو گراٶنڈ کی ھے جہاں پرانے ایٸرپورٹ بڈیروداس موجودہ KIU گراٶنڈ کونوداس گلگت میں آۓ اولین راٸل ایٸر فورس کے جہاز کو دیکھنے کے لیے جانے سے پہلے لوگ گھوڑوں پہ اور پیدل جانے کے لیے جمع ھیں ۔ جبکہ دوسری اور تیسری تصویریں گلگت کے پرانے ایٸرپورٹ موجودہ KIU گراٶنڈ پہ موجود ناظرین اور جہازوں کی ھیں۔
04/09/2022
تاریخ کے دریچے سے راجے، مہاراجہ گلگت بلتستان و کشمیر لداخ تک کے مسلمانوں کے ازاد وطن کے محافظ اور جنگجو ایک پولو میچ کے دوران نکالی گئی تصویر ۔
راجہ گوپس حسین علی خان مقپون
راجہ یاسین محبوب علی خان مغلوٹ
راجہ پونیال انور علی خان بریشے
اور
میر نگر شوکت علی خان مغلوٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
15600
12/10/2023