GilgitBaltistan
Discover the beauty of Gilgit-Baltistan, Pakistan 🇵🇰. Sharing real travel vlogs, hiking adventures, and scenic views from Skardu, Shigar, and Hunza.
Explore nature, culture & mountains with @GilgitBaltistanTrip 🌄 #GilgitBaltistan #TravelVlog *[email protected]
31/12/2025
Imagine Formula 1 cars tearing through the Karakoram, racing between the world’s highest mountains, snow-covered peaks, and dramatic cliffside turns.
Where cutting-edge speed meets raw natural power — a motorsport spectacle like no other.
11/12/2025
Public awareness
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد صاحب نے مین بازار سکردو میں روزبروز ٹریفک کی بے ہنگم رش اور ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے تمام بینک اونرز اور کاروباری حضرات کے گاڑیوں کی میں بازار میں مستقل پارکنگ کو ممنوع قرار دیکر اس کی تدارک کے لیے زیر دفعہ 144 ض ف کے تحت حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اور مذکورہ کاروبار سے منسلک تمام افراد کے گاڑیوں کو قتل گاہ میں قائم نیو پارکنگ میں کھڑی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔مذکورہ حکمنامہ مورخہ 10 دسمبر 2025 سے 10 مارچ 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔ حس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گےخلاف ورزی ک صورت میں تحت ضابطہ قانونی کارروائی عمل لائی جائے گی ۔
11/12/2025
Congrats 🎊
13/11/2025
Well done Raja sb
13/11/2025
Thank you Raja Sab
Shehasha Balti returned 9 lac rupees of a tourist
01/11/2025
💕💕
On this day, November 1, 1947, the local forces, notably the Gilgit Scouts, executed a successful rebellion against the Dogra Governor, liberating Gilgit.
This act marked the beginning of a larger war of independence that eventually secured an area of approximately 72,000 square kilometers of the Gilgit-Baltistan region.
31/10/2025
77th Independence Day GilgitBaltistan
30/10/2025
Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے:
“مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے، فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے، طلائی بٹن اور بٹنوں پر کنندہ طاقت کی علامات، اعزازی نشانات، اس کی نشست و برخاست کے طور طریقے، اس کے تمام حالات، رسم و رواج ، اس کے ماضی کو اپنی تاریخ سے جوڑ لیتے ہیں، حتیٰ کہ وہ حملہ آور فاتح کی چال ڈھال کی بھی پیروی کرنے لگتے ہیں، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ جس طاقتور سے شکست کھاتے ہیں اس کی کمال مہارت پر آنکھیں بند کر کے یقین رکھتے ہیں۔
محکوم معاشرہ اخلاقی اقدار سے دستبردار ہو جاتا ہے ، ظلمت کا دورانیہ جتنا طویل ہوتا ہے، ذہنی و جسمانی طور پر محکوم سماج کا انسان اتنا ہی جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتا ہے، ایک وقت آتا ہے کہ محکوم صرف روٹی کے لقمے اور جنسی جبلت کے لیے زندہ رہتا ہے۔
جب ریاستیں ناکام اور قومیں زوال پذیر ہوتی ہیں تو ان میں نجومی، بھکاری، منافق، ڈھونگ رچانے والے، چغل خور، کھجور کی گٹھلیوں کے قاری، درہم و دینار کے عوض فتویٰ فروش فقہیہ، جھوٹے راوی، ناگوار آواز والے متکبر گلوکار، بھد اڑانے والے شاعر، غنڈے، ڈھول بجانے والے، خود ساختہ حق سچ کے دعویدار، زائچے بنانے والے، خوشامدی، طنز اور ہجو کرنے والے، موقع پرست سیاست دانوں اور افواہیں پھیلانے والے مسافروں کی بہتات ہوجاتی ہے ۔
ہر روز جھوٹے روپ کے نقاب آشکار ہوتے ہیں مگر یقین کوئی نہیں کرتا ، جس میں جو وصف سرے سے نہیں ہوتا وہ اس فن کا ماہر مانا جاتا ہے، اہل ہنر اپنی قدر کھو دیتے ہیں، نظم و نسق ناقص ہو جاتا ہے، گفتار سے معنویت کا عنصر غائب ہوجاتا ہے ، ایمانداری کو جھوٹ کے ساتھ، اور جہاد کو دہشت گردی کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے۔
جب ریاستیں برباد ہوتی ہیں، تو ہر سو دہشت پھیلتی ہے اور لوگ گروہوں میں پناہ ڈھونڈنے لگتے ہیں، عجائبات ظاہر ہوتے ہیں اور افواہیں پھیلتی ہیں، بانجھ بحثیں طول پکڑتی ہیں، دوست دشمن اور دشمن دوست میں بدل جاتا ہے، باطل کی آواز بلند ہوتی ہے اور حق کی آواز دب جاتی ہے، مشکوک چہرے زیادہ نظر آتے ہیں اور ملنسار چہرے سطح سے غائب ہو جاتے ہیں، حوصلہ افزا خواب نایاب ہو جاتے ہیں اور امیدیں دم توڑ جاتی ہیں، عقلمند کی بیگانگی بڑھ جاتی ہے، لوگوں کی ذاتی شناخت ختم ہوجاتی ہے اور جماعت، گروہ یا فرقہ ان کی پہچان بن جاتے ہیں۔
مبلغین کے شور شرابے میں دانشوروں کی آواز گم ہو جاتی ہے۔
بازاروں میں ہنگامہ برپا ہو جاتا ہے اور وابستگی کی بولیاں لگ جاتی ہیں، قوم پرستی، حب الوطنی، عقیدہ اور مذہب کی بنیادی باتیں ختم ہو جاتی ہیں اور ایک ہی خاندان کے لوگ خونی رشتہ داروں پر غداری کے الزامات لگاتے ہیں۔
Copied
05/10/2025
New alert
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit Baltistan
Gilgit
16300