Skip to content
FindGlocal
NORTH MEDIA

NORTH MEDIA

Village Passu, Gojal Hunza, Gilgit-Baltistan, Gilgit Media/News Company

سوشل ورکر نارتھ میڈیا آپکے تعاون کی طلبگار ہے اس لیے ہمکو فالو کرلو لائک کمنٹس شیئر ضرور کرو
منیجمنٹ: نارتھ میڈیا ورکرز

19/06/2026

🌟 پاسو، گوجال کے لیے قابلِ فخر اعزاز 🌟
پاسو گوجال، بالائی ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ حادیہ پری، دخترِ نذیر بیگ اور سابقہ طالبہ نے فرانس کی ممتاز اور بین الاقوامی سطح پر معروف تعلیمی ادارہ the renowned Rennes School of Business in France.سے ماسٹر آف سائنس (MSc) ان سسٹین ایبل مینجمنٹ اینڈ ایکو انوویشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ ان کا یہ شاندار تعلیمی سفر 2023 تا 2025 کے دوران مکمل ہوا، جس میں انہیں فرانسیسی حکومت کی باوقار اور مسابقتی اسکالرشپ “France Excellence for Climate Change” بھی حاصل رہی، جو ان کی غیر معمولی صلاحیت، محنت اور تعلیمی برتری کا واضح ثبوت ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف حادیہ پری کے لیے بلکہ ان کے خاندان، پاسو گوجال، پورے ہنزہ اور گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کی محنت اور کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مستقل مزاجی، عزم اور معیاری تعلیم کے ذریعے عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حادیہ پری کی یہ کامیابی نوجوان نسل، خصوصاً دور دراز اور پہاڑی علاقوں کی طالبات کے لیے ایک روشن مثال اور حوصلہ افزا پیغام ہے کہ تعلیم کے ذریعے وہ بھی عالمی سطح پر اپنا نام روشن کر سکتی ہیں۔
دعا ہے کہ وہ اپنے آئندہ پیشہ ورانہ سفر میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور ایک سرسبز، پائیدار اور بہتر مستقبل کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں۔ 🌿✨

fans
NORTH MEDIA
Sehat Rahim Ennayath Careem Siddiqui Ahmad Rozee Jalal Uddin Ahsan U Khan Farhad Jalal GB News احسان امیر ہنزائی Attiq Ahmad Riaz Mushtaq Ahmed Kaleem Ullah Ali Sher Gilgiti Deedar Kareem Gojali Sher Ali Amjad Iqbal Jeejo

19/06/2026

حلقہ ۵ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے تیسرا جیت میں بقبو

29/01/2026

گلگت (عبدلرحمان بخاری ) سابق معاون خصوصی ایمان شاہ نے 33 سال بعد مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا جلد ہی دوسری جماعت میں شمولیت کا باضابط اعلان کریں گے ۔

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NORTH MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.