Kazmi Explores
I'm Atif Kazmi, Freelance Photographer with a passion of exotic destinations.
Islamabad scenes hit different.
📍 Margalla Highway, Islamabad 🇵🇰
Golden Hour 🤍 ♾️
خاموشی میں بھی، غالبؔ کی صدا ہے۔
میں اپنے دل کی سب سچّائیوں کے ساتھ
یہ اقرار کرتا ہوں
“میں تم سے پیار کرتا ہوں”
~ اشفاق حسین
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
ساقی امروہوی
SubhanAllah 🤍 ♾️
📍 Haripur KP
میں نے کانٹوں سے بھر لیا دامن
تاکہ ہر شاخ گل پہ نکھرے پھول
تیری جھولی کو بے خلش کر دے
زندگی کے تیمارخانے میں
بارہا میں اراداتا ہارا
کہ تیری جیت کی خوشی دیکھوں
~ شیخ ایاز
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
~ علامہ محمد اقبال
❤️
Allama Muhammad Iqbal 🤍
Travel Memories 🏔️
❤️ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Raati Lo Cafe, Danyore
Gilgit
15100