Proud To Be HunzuKutz

Proud To Be HunzuKutz

Share

Hunza is one of the most beautiful valley in the world.The inhabitants of this valley are known for their health. Burushashki is their native tongue.

21/11/2025
10/11/2025
20/10/2025

ذولفقار پنزاٸی اور وسیم عباس کا بجلی کے مطلق عمدہ کلام اپ کے سماعتوں کے نذر۔۔۔

03/02/2025

عوام گنش کے مطالبات اور موقف
۱: پولیس گردی کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے گزشتہ رات گرفتار شدہ نوجوانوں کی فوری رہائی
۲: پولیس کیطرف سے چادر اور چاردیواری کی پامالی پر جوڈیشل کمیشن قائم کرکے زمہ داران کا نہ صرف فوری تعین کیا جائے بلکہ اس قبیح عمل کے مرتکب افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے
۳: تمام تر تاریخی حقائق اور قانونی دستاویزات بشمول کمیشن رپورٹ سپریم ایپیلیٹ کورٹ کا حکمنامہ اور دیگر دستاویزات کی بنیاد پر دونٹ داس کا واحد مالک, قابض اور متصرف قبیلہ گنش ہے لہذا گنش قبیلہ کے کسی بھی فرد کیلیے متزکرہ علاقے میں کسی بھی قسم کی سرگرمی کیلیے کوئی پابندی نہیں
٤: ۲۸ مارچ ۲٠۲۲ کے اے ٹی اے میں مطلوب عدالت سے بھگوڈا مجرمان کے خلاف کاروائی میں بزدل سرکار پس و پیش کا مظاہرہ کررہی ہے ہمارا مطالبہ ان دہشت گردوں کی فی الفور گرفتاری اور قانون کے مطابق سزا کا تعین ہے
۵: ہنزہ میں بجلی کی شدید بحران کے حل کی خاطر آئی پی ایس نامی نجی ادارے کے نام اویم مل گنش ہنزہ کی زمین کا اوارڈ گنش قبیلے کے نام پر فوراً پاس کرکے کام شروع کرنے کا نہ صرف حکم جاری کیا جائے بلکہ اس منصوبے کی حفاظت ریاست اپنی زمہ داری سمجھے
No٦: حال ہی میں جاری تمام مائیننگ کے لیزز سے ہم مطمئن نہیں لہذا تمام لیزز کو منسوخ کرکے متعلقہ کمیونیٹیز کو شامل کرکے ازسر نو جائزہ لیا جائے

03/02/2025

ہنزہ : گزشتہ شب ڈونگداس میں چراغاں کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے گنش سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف گنش کے عوام شاہراہ قراقرم پر سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین نے شاہراہ کو مکمل بند کردیا اور گرفتار افراد کی جلد رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ پولیس نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے رات کو چھاپہ مارا۔ جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان کو جلد رہا نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Hunza
Gilgit
15700