Sahara Welfare Organization Gilgit
Objectives:
1. To arrange skill enhancement, career counseling and guidance programs for the youth.
2. To establish quality institutions for students.
7.
Sahara Welfare Organization is the largest and most organized welfare network in Gilgit-Baltistan, working tirelessly day and night to serve humanity without discrimination of color, race, language, religion, or political belief. To establish the public health care centers and provides ambulance and patients’ welfare services to build up a healthy and drug free society.
3. To develop unity and co
جواں خامنہ ائ خوش آمدید
کسی بھی ایمر اجنسی صرتحال میں سہارا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔۔۔
کنٹرول روم
05811453014
01/03/2026
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِر ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا
انا لله و انا الیه راجعون
شہادت مبارک ہو اے سید آغا جان 💔😭
27/02/2026
چیئرمین سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کی قیادت میں وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صدر الخدمت سے ملاقات ہوئی، جس میں فلاحِ انسانیت سے متعلق سرگرمیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا
"سہارا"
💔
ہر بے سہارے کا
SAHARA welfare org G.B
22/02/2026
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضرورت مند گھرانوں کو خوشیوں اور عبادات میں شامل کرنے کے لیے اپنے عطیات، خیرات، صدقات اور مالِ امام و سادات سہارا ویلفئیر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
Easy paisa
03125482705
Anbar hussain
رقم چاہے جتنی بھی ہو — اللہ کی بارگاہ میں اس کا اجر اور مقام بہت بلند ہے۔
اپنے مرحومین کو بھی اس کارخیر میں شامل کریں
's Largest Packge Ditribution Drive...
Gilgit Baltistan's "Largest"
Ramzan Packge Distribution Drive..
آئیں آپ بھی شامل ہوجائیں۔۔
19/02/2026
راہِ خدا فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کی دعوت پر مرکزی آفس کا دورہ کیا۔ بلڈ ڈونیشن سمیت فلاحی خدمات میں ان کے قابلِ قدر کردار پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور خدمات کے اعتراف میں سہارا کی جانب سےاعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔ اس موقع پر فلاحِ انسانیت کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا
17/02/2026
A dedicated volunteer of Sahara Welfare Organization, Mr. Baqir Ali, is seen in the picture tirelessly engaged in Ramzan package distribution in Nagar Valley, reflecting the true spirit of compassion and service.
photo credit goes to Hussain Akbar
12/02/2026
سہارا رمضان پیکیج کے تحت ہوپر، نگرخاص اسقرداس، شایار، مرتضیٰ آباد، گنش اور گریلت کے تقریباًّ چار سو مستحق فیملیز میں راشن پیک تقسیم کئے گئے
10/02/2026
سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن کے تحت رمضان پیکج اور دیگر سہارا امدادی پروگرامز کے لئے مستحق گھرانوں کی لسٹیں مرتب کرنے کے لئے جوتل گلگت میں سروے کیاجارہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Gilgit