Babusar Diamer
Babusar Valley
24/08/2026
ایبٹ اباد
14/07/2026
گلگت بلستان الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
14/07/2026
Islamabad to Gilgit motorway
شکریہ نواز شریف
پہلے دور حکومت میں جلکھڈ تا چلاس شاہرہ بناکر بابوسر کو سیاحوں کی جنت بنایا
اب مانسہرہ تا چلاس موٹر وے کی منظورہ دیکر اپنی لازوال محبت کا ثبوت دیا
چلاس کے لوگ آپ کے احسانات کبھی نہیں بھولیں گے۔
14/07/2026
Babusar
08/07/2026
بابو سر ویلی میں سیلاب کی تباہ کاریاں کھڑی فصلیں تباہ ہوگی۔ موسمیاتی تبدیلیوں اور کلاوڈ برسٹ سے نمٹنے کے لئے حکومت کو قبل از وقت حفاظتی انتظامات کرنے چاہئیں ۔
Category
Website
Address
Gilgit
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Babusar Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.