Awami Report

Awami Report

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Report, Media/News Company, Gilgit.

Awami Report ایک بااعتماد اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو سچ، حقائق اور عوامی آواز کو ترجیح دیتا ہے۔ ہم بروقت خبریں، عوامی مسائل، سیاست، سماجی حقائق اور اہم واقعات کو غیر جانبدار صحافت کے ساتھ عوام تک پہنچاتے ہیں۔
“ہر خبر، عوام کے لیے”

14/09/2026

سیاسی جماعتوں کے سمندر میں سندھ پبلک پارٹی کا ایک سال
اشفاق سرہندی کی قیادت اور عوامی ردِعمل
سیاست کے بدلتے ہوئے منظرنامے میں سندھ پبلک پارٹی نے اپنے قیام کے پہلے سال میں عوامی مسائل، جمہوری جدوجہد اور بنیادی حقوق کی آواز کو نمایاں کرنے کی کوشش کی ہے۔
ایک سالہ سیاسی سفر میں پارٹی کو عوام کی جانب سے ملنے والا ردِعمل، کارکنوں کی متحرک شرکت اور مختلف طبقات میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ سندھ کی سیاست میں ایک نئی عوامی آواز اپنی جگہ بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔
سندھ پبلک پارٹی کا ایک سال — جدوجہد، تنظیم، عوامی رابطہ اور مستقبل کی امید۔
اشفاق سرہندی کی قیادت میں یہ سفر کہاں تک پہنچا اور عوام نے اسے کس نظر سے دیکھا؟
آئیے، ایک سالہ سیاسی سفر کا جائزہ لیتے ہیں۔
دیکھیں یہ وڈیو

11/09/2026

📢 تازہ ترین اور مستند خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں۔
آپ کی سپورٹ، ہماری طاقت!

11/09/2026

اپر سوات، مدین" افسوسناک واقعہ، 9 سالہ بچی کو مبینہ ز_یا_د_تی کے بعد فائرنگ کرکے ق_ت_ل کر دیا گیا,,
پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم نے مبینہ طور پر بچی کے ساتھ ز_یا_د_تی کے بعد فائرنگ کرکے اسے ق_ت_ل کیا, مدین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلۂ قت ل سمیت گرفتار کر لیا ,,, ترجمان سوات پولیس
بغیرت لوگوں کا زور بھی بچوں پر چلتا ہے ہمارے حکمران سخت قانون بنانے کی بجائے اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں

10/09/2026
10/09/2026

سندھ پبلک پارٹی چیئرمین اشفاق سرہندی کے اعزاز میں ظہرانہ، مرکزی رہنماؤں کی شرکت

ٹنڈو محمد خان: سندھ پبلک پارٹی کے چیئرمین اشفاق سرہندی کے اعزاز میں سابق لیبر ونگ (مسلم لیگ ن) سندھ کے رہنما نور علی بھٹی کے صاحبزادوں غلام محی الدین بھٹی، نور حسین بھٹی، محسن بھٹی اور احسن بھٹی کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں سندھ پبلک پارٹی کے مرکزی رہنماؤں عبدالحق زئور، زبیر احمد شیخ، غلام یاسین سموں، محمد وسیم نظامانی، سدھیر ملاح، محمد سلیمان تھہیم، ساجد بھٹی، اللہ جڑیو داؤدانی سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر سندھ پبلک پارٹی کے چیئرمین اشفاق سرہندی نے پرتکلف ظہرانے اور عزت افزائی پر بھٹی برادران کا شکریہ ادا کیا۔

07/09/2026

ٽنڊو محمد خان شھر جي گھٽي گھٽي روڊ رستو گندگي جي ڍيرن سان ڀريل ملندو گٽرن جو گندو پاڻي روڍ رستي گھٽي ۾ بيٺل ملندو اسڪولي ٻارن سميت نياڻين جي اچ وڃ نمازين جي نماز لاءِ وڃڻ مطلب ته نااھل ميونسپل انتظاميه ماڻھن جي زندگي مفلوج بڻائي ڇڏي آھي.
ھي وڊيو شوڪت ڪالوني جي آھي جتي ڪائونسلر اقتداري ڌر جو آھي جنھن ووٽن بعد ڀلجي به خبر چار نه ورتي آھي جس لهڻي مشترڪه ڪالوني جو ڪائونسلر طارق جيڪو ھر مھل پاڻمرادو پاڙي جي صفائي سٿرائي لاءِ ڪوششون وٺي ٿو.
ميونسپل چئيرمين؟

06/09/2026

سندھ پبلک پارٹی — خواتین کے حقوق کی آواز
عورت کمزور نہیں، معاشرے کی طاقت ہے؛ اسے حق، عزت اور برابری دینا ہمارا عزم ہے۔
جہاں عورت بااختیار ہوگی، وہیں معاشرہ مضبوط اور ترقی یافتہ ہوگا۔
خواتین کو تعلیم، روزگار، تحفظ اور فیصلہ سازی میں برابر کا حق دلانا ہماری جدوجہد کا بنیادی مقصد ہے۔
خاموشی نہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں!
نہ خوف، نہ سمجھوتہ — **عورت کے وقار، آزادی اور برابری کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
سندھ پبلک پارٹی — عورت کی عزت، عورت کا حق، عورت کا مضبوط مستقبل۔

Website

Address


Gilgit