Yasin Festivals
✌️✌️
تمام فٹ بال شائقین کے لئے خوش خبری
شہداءمیموریل فٹ بال ٹورنامنٹ2024 سیزن 3 ۔
آپ تمام شائقین فٹبال کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہیں کہ شہداءمیموریل فٹ بال ٹورنامنٹ2024 سیزن 3 کا آغاز کرنے جارہے ہیں ٹورنامنٹ کا ڈراز مورخہ 18 ستمبر 2024 بووقت 4 بجے لالک جان چوک هندور میں تمام ٹیم کپتانوں کی موجودگی میں کھولا جائیگا دوران ڈراز بغیر کپتان کے کسی بھی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں انٹری نہیں کی جائیگی۔۔۔
نوٹ۔ انٹری فیس مبلغ 4000 روپے رکھی گئی ہیں اور مبلغ 2000 دوران ڈراز لیا جائے گا۔
رابطہ نمبر 03554121682
03554814435
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Qurban Shah, Shukor Wail, Tahee Syed
21/06/2024
اسلام علیکم دوستوں،کل ھندور سے فنڈر جاتے ھوئے راستے میں ڈرائیور فدا علی ساکن ھندور کا پرس گم گیا ھے جس میں ضروری ڈاکومنٹس اور کچھ کیش شامل ھے۔جس کسی بھائی کو ملا ھے مہربانی کر کے اس نمبر پے رابط کرے 03555744065 ۔۔۔
😃😋
لالا!"آلتوعلتار تُوروم" آ بوتا چیریمی "بیشندے تآہ"غا گاڑی بُک آچمے سنومان.
🚌🚌🚌🚌
22/03/2024
سلگان ٹریولز کی جانب سے آج 8 بجے ھندور ٹو گلگت ہایس سروس شروع کیا ہے آپ تمام سے گذارش ہے کہ 8 بجے ہایس کےلئے ایک دن پہلے رابطہ کر کے اپنا سیٹ بوک کرے اور اگر ممکن ہوا تو اک اور ہایس دن 12 بجے بھی نیکالنگے۔۔
رابطہ نمبر
03555113507
منشی مومن خان
کل شام 5 بجے کے ٹائم برکولتی LRS سکول سے لیکر ہندور کے درمیان ایک عدد چھوٹا نوکیا (nokia )موبائل فون 📱جیب سے کہی گِر کر گُم ہوا ہے جس میں میرے استعمال کے 2 سمز کے ساتھ دوستوں ، رشتہ داروں اور ضروریات کے تمام نمبرز اسی موبائل میں موجود تھے۔۔۔ کسی بھائی کو اگر ملا ہے تو مہربانی کر کے واپس کردیں 🙏🙏
Shab e barat
Mubarak
24/02/2024
تخوم رازی(booh) اس سال 2 اور 3 مارچ کو یاسین میں ہوگا ۔ yasin festival ٹیم کی جانب سے آپ سب کو ایڈوانس بہت بہت مبارک ہو ۔
Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Riaz Ahmad Rahi, Auyb Mutasir
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Gilgit