Younus Raja
صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان
05/08/2026
یوم استحصال کشمیر
25/07/2026
ہواؤں کا رخ دیکھ کر منبر و محراب سے چنگھاڑنے والے مولوی اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے فون کال پر لیٹ جانے والے جنرلز اپنا احتساب کر لیں قبل اس کے کہ ان کا محاسبہ ہو
گلگت: کنوداس میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سراپا احتجاج!
وزیراعلی گلگت بلتستان امجدایڈووکیٹ کے حلقے میں خواتین سراپا احتجاج!
وزیراعلی حلقے کے مسائل چھوڑ کر مولانا فضل الرحمن کی مذمت میں مصروف
پرچیوں پر بیان بازی! مولانا فضل الرحمن پر زبان درازی!
گلگت بلتستان اسمبلی کی مذمتی قرارداد اور وزیراعلی امجد ایڈووکیٹ کی اوقات دونوں ملاحظہ کریں
مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں طاہر اشرفی کی عوامی مقبولیت کا حال ملاحظہ کریں
مولانا فضل الرحمن کی یلغار!
گلگت بلتستان کے بعض کتورے اپنی عزت خاک آلود کراتے ہوئے
فیض اللہ فراق، ایمان شاہ اور امان علی عامر نے اوقات سے بڑا اقدام کیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
17/07/2026
جو لوگ خاندانی تعصبات کا شکار ہوکر امجد ایڈووکیٹ اور ملک کفایت کے در کی چاکری کرکے مشیر بننے کے خواب دیکھ رہے تھے انہیں اب جاگنا چاہئے کہ انہیں لوگوں نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف گلگت بلتستان اسمبلی سے قرار پاس کی ہے۔ یونس راجہ
16/07/2026
تم سے نکیل برداشت نہیں ہوتی!
تمہیں آج مولانا فضل الرحمن سے تکلیف اس بات کی ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے در اصل اس آئین کو بنانے میں کردار ادا کیا ہے جس میں تمہیں نکیل ڈالی گئی ہے۔
تم سے دراصل وہ نکیل برداشت نہیں ہوتی۔ مناسب یہی ہے کہ بقائمی ہوش و حواس اپنا قصور مان کر اپنی عزت رکھ لو ورنہ تمہیں تمہاری ادھوری خواہشیں یوں ہی تکلیف دیتی رہیں گی اور مولانا خیریت سے آپ کے بعد بھی اسی شان سے سیاست کے افق پر جگمگاتے رہیں گے۔
یونس راجہ
صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان
Category
Address
Gilgit