Pakiza Public School Baseen Gilgit
Aim of PPSB is to provide academic excellence with moral ethics through best teachers & professionals
31/12/2025
پاکیزہ پبلک سکول نے تعلیمی سال 2025 کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
سکول کا مجموعہ رزلٹ 93 فیصد رہا
تعلیمی سال 2025 کے نتائج کا اعلان ایک خوبصورت مگر مختصر تقریب کے انعقاد پر کردیا۔
تقریب کے دوران اساتذہ ، بچوں کے والدین و عمائدین نے بچوں کو ایوارڈز اور انعامات دیئے اور سکول کی کارکردگی سمیت کامیاب تقریب کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
01/11/2025
.
19/09/2025
The day was observed as Mehfil e milad-un-Nabiﷺ with great respect and honour in our school.
Students participated with devotion through heartfelt Tilwat, Naat recitations, speeches, ahadees mobarka, and Aqwale zareen, that reflecting their admiration for the beautiful teachings of our holy Prophet ﷺ.
25/06/2025
سبحان الذی سخر لنا ھذا۔
الحمد اللہ
جماعت نہم کا پہلا Batch (سائنس گروپ)قراقرم بورڈ کے سالانہ امتحانات سال 25-2024 میں بہترین نمبرات کے ساتھ کامیاب ہوگیا۔
اساتذہ کی لگن اور محنت ہے جو بچوں کی تعلیمی رہنمائی کے ساتھ ساتھ بچوں کو آگے بڑھنے کی صلاحیتوں کو پروان چڑھا رہے ہیں۔
تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔
10/11/2024
کی مناسبت سےرکھی گئی تقریب میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مشیر خاص شراف الدین فریاد، سکول کے پرنسپل نور احمدباقر ، معلم فضل رحیم شاد ، معلم اقلیم عباس و طلباء اظہار خیال کر رہے ہیں
10/11/2024
میں پرنسپل نور احمد باقر اور حمزہ ریاض کو بہتر ین تعلیمی خدمات اور کارکردگی کے اعتراف پر آفاق کی طرف سے حوصلہ افزائی شیلڈ دیا جارہا ہے۔
07/09/2024
سے یہ بات سمجھنا چاہئے کہ کی جاسکتی ہے لہذا اپنے کے لئے سب نے لڑناہے اور اپنے ملک کو دشمنوں کی بد نظر سے بچانا ہے۔
20/04/2024
ہر سال کی طرح امسال بھی پاکیزہ سکول میں عید ملن پارٹی منائی گئی
جس میں بچوں کو رمضان المبارک کی طرح صبر اور برداشت کے ساتھ عبادات کا خصوصی اہتمام کو مثال بنا کرملن پارٹی میں بھی تحمل اور بانٹ کے کھانے اور ایک دوسروں کا خیال رکھنے، بھائی چارگی اور محبت سے پیش آنے کی وعظ و نصیحت کیا اور بچوں کی طرف سے لائے گئے مختلف ڈشس سے تمام بچوں کو لطف اندوز بھی کروایا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit
Opening Hours
| Monday | 08:20 - 14:00 |
| Tuesday | 08:20 - 14:00 |
| Wednesday | 08:20 - 14:00 |
| Thursday | 08:20 - 14:00 |
| Friday | 08:20 - 12:00 |
| Saturday | 08:15 - 13:00 |