Andaebayan

Andaebayan

Share

Follow Guys☝️ Student

28/08/2025

”اصولوں کا کھیل نہیں، مفاد کی چال ہے...!
مکھی اگر چائے میں گرے تو لوگ پوری چائے
پھینک دیتے ہیں،
لیکن اگر دیسی گھی میں گرے تو صرف
مکھی کو نکال کر گھر استعمال کرتے رہتے ہیں،
کیوں...؟
کیونکہ لوگ اصولوں پر نہیں مفادات پر چلتے ہیں،
فیصلے اصولوں سے نہیں سامنے والے کی حیثیت دیکھ کر کیے جاتے ہیں یہی ہے اج کل کی حقیقت اصول بھی تب تک ہیں جب تک ہمارے فائدے میں ہوں۔

29/11/2023

اے خاک مدینہ تیری گلیوں میں ابھی تک
ہم بنت پیامبر کی لحد ڈھونڈ رہے ہیں...
💔😔

31/10/2023
19/08/2023

زندگی میں کچھ پانا ہے تو طریقے بدلو ارادے نہیں
Fyb ゚ #

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit