Dil Gilgit
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil Gilgit, Youth Organization, 73, Gilgit.
29/03/2026
پریس ریلیز
گلگت
ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) عارف احمد کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر/ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت صداقت علی کی زیر صدارت پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیلدار گلگت، ایڈیشنل ڈی ایچ او گلگت، ایس ڈی پی او سٹی، ڈی ڈی ایجوکیشن گلگت، نمائندہ ڈبلیو ایچ او اور دیگر متعلقہ آفیسران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے کہا کہ پولیو مہم ایک قومی فریضہ ہے اور اس کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیو مہم 13 اپریل سے 15 اپریل تک جاری رہے گی۔
ایڈیشنل ڈی ایچ او گلگت نے اجلاس کو پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 30 مارچ سے 4 اپریل تک پولیو ٹیموں کی تربیت کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے دوران ضلع گلگت میں 64,660 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ بچوں کو وٹامن اے کیپسول بھی فراہم کیے جائیں گے۔
بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ مہم کو مؤثر بنانے کے لیے 293 موبائل ٹیمیں، 11 ٹرانزٹ پوائنٹس اور 47 فکسڈ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جبکہ ان ٹیموں کی نگرانی کے لیے 75 ایریا انچارجز اور 15 یو سی ایم اوز تعینات کیے گئے ہیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے اجلاس کے شرکاء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم کے دوران کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں۔ انہوں نے ایڈیشنل ڈی ایچ او گلگت کو ہدایت دی کہ مقررہ ہدف کے حصول کے لیے تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے باہمی تعاون سے پولیو مہم کو کامیاب بنایا جائے گا اور ہر بچے تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پانچ سال کے کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اور کسی بھی مقام پر پولیو کے ٹیمیں نہ آنے پر الفا کنٹرول روم نمبر 920724 اور ڈی ایچ او گلگت کنٹرول روم نمبر 920111 نمبر پر رابط کریں۔
گلگت جیوری کی حالت. سنئے لیجنڈ پولو پلیئر غلام عباس کی زبانی
06/11/2025
راولپنڈی ڈھوک کشمیریاں کے رہائشی سُلطان شاہ کی بیٹی سیدہ عالیہ شاہ نے گیارھویں کے سالانہ امتحانات میں 555 میں سے 550 نمبرات لے کر میرپور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی 😍 عالیہ کے والد بہت غریب ہیں جو سارا دن گلیوں میں ریڑی پر سبزیاں بیچتے ہیں۔ غریب باپ کا سر فخر سے بلند کرنے پر سیدہ عالیہ شاہ کو ڈھیروں مبارک باد اور شاندار مستقبل کے لئے شُب کامنائیں ❤️۔
سب دوست ساتھ ساتھ آئی۔ڈی بھی فالو کر دیا کریں 😊
06/11/2025
01/09/2025
چلاس گلگت بلتستان ہڈر کے مقام پر آرمی کا ہیلی کاپٹر کرش 2 پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک
13/06/2025
ایران کا جوابی کارروائی سی این این
دعا اللّٰہ رب العالمین سے یہ ہے کہ آج کی صبح اساتذۂ اکرام کا بنیادی حق کی فتح کی نوید لے کر آۓ آمین ثم آمین
21/11/2024
Well done team chilas👍👏❤️
21.nov 2024 morning headless
این ایل آئی
V
سکاؤٹس
کون جیتے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
73
Gilgit