Faani Duniya

Faani Duniya

Share

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو

کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں

علامہ محمد اقبال

04/01/2026
24/06/2023

❤️❤️

31/01/2023

07/12/2022

وصیت بی بی فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا!!
یا علی ؑفضہ گواہ ہے میرا حسین ؑ رات کو اٹھ اٹھ کہ
پانی پیتا ہے، یاعلی ؑ میرے بعد حسین ؑ کی پیاس
کے ضامن آپ ہیں !!

06/12/2022

ذہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے

سانپوں سے حسنِ سلوک جرم ہے🔥

〽️,,, 🖤🥀

02/12/2022

اللہ تعالی ایسے دردناک انجام سے محفوظ فرمائے

‏عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آوازمیں کہا۔یا ﷲ اب یہ تیرے سپرد ھےتو عادل اور حاکم الحاکمین بھی ھےمیں تجھ سے التجا کرتی ھوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ جیسے اس نے مجھے میرے والد کی وراثت سے 30 سال محروم رکھا۔آمین.
خدارا ! بہنوں کووراثت میں سے ان کاحق دنیا میں دے کر جائیں ورنہ آخرت میں تودیناہی پڑےگا.

02/12/2022

❣❣

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit