Tourists guide Gilgit baltistan
tourists guide for Gilgit baltistan whatapp contact num 03149899881
15/01/2023
Pictorial highlights from Sevendays Winter feast at Attabad Lake Shishkat Hunza.
15/01/2023
On a snow hike . ❄️ 👣👣
📍 Bagrote Valley Gilgit
12/01/2023
Winters Sport Gala 💖
09/01/2023
Some glimpse of THE WINTER FEST season 4 day 3.
We thanks all the sponsors to make it possible to arrange such an amazing activity in the top of mountains hunza.
09/01/2023
Winter festival in district Ghanchi Gilgit Baltistan.
Spectacular view of Ice Hockey Ground Khaplu Ghanche, where the Shyok Ice Hockey Championship is taking place.
Shyok Winter Festival 2023 Khaplu GB.
08/11/2022
گلگت گارگاہ بدھا کی کہانی۔
تحریر۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ۔
گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں نپورہ میں واقع بدھا کا تاریخی مجسمہ جو عام طور پر گارگاہ بدھا کے نام سے مشہور ہے لیکن گلگت بلتستان کی شنا زبان میں اسے یݜنیYachayniکہاجاتا ہے جو گلگت بلتستان کی متھالوجی میں یاچھولو نامی ایک غَیر مَرَئی مخلوق کی مونث ہے۔
گارگاہ بدھا کے متعلق ماہرین کا ماننا ہے کہ ساتویں صدی میں ایک بلند چٹان کو تراش کر اس سے بدھ کی شکل دی گئی تھی جو ایک اہم تاریخی ارکیالوجییکل سائٹ ہے جس سے گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ کا پتہ چلتا ہے۔ چٹان پر کھدا ہوا بدھا کا یہ تاریخی مجسمہ نہ صرف غیر ملکی سیاحوں کے لئے باعث دلچسپی ہے بلکہ دنیا بھر میں موجود بدھ مت کے پیروکار اس سے عقیدت رکھتے ہیں اور ہر سال بدھ مت کے پیروکار اور سیاح گلگت بلتستان آتے ہیں۔
سال 2019 میں کوریا سے تعلق رکھنےوالے بدھی پیروکاروں کی 17 رکنی ایک وفد نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا اور بدھا کے مجسمے پر حاضری دی اور مذہبی رسومات ادا کیں تو پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو اس حقیقت کا پتہ چلا کہ گارگاہ بدھا سے منسوب بدروح والی کہانی محض ایک دیومالائی کہانی ہے۔
لیکن گلگت بلتستان کے مقامی لوگوں کو آج بھی بدھا کے اس تاریخی مجسمہ کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہے۔ایسا لگتا ہے انہوں نے ماضی کو فراموش کیا ہے۔
پندویں صدی کے بعد جب اس خطے میں اسلام کی آمد ہوا تو یہاں کے باشندوں نے دین اسلام قبول کیا اور وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کے طور طریقے اور عقائد بدل گئے چنانچہ بدھا کے مجسمہ کو یشئنی یعنی ایک بدروح آدم خور کے طور پر بیان کیا گیا ۔
چنانچہ آج بھی مقامی لوگ اپنے آبا واجداد سے اس بدھا / پشئنی کے بارے میں ایک مافوق الفطرت کہانی سننے کا زکر کرتے ہیں جس سے گلگت میں مقیم برٹش پولیٹکل ایجنٹ جان بڈولف نے اپنی کتاب Tribes of Hindookoosh میں یوں بیان کیا ہے.
"قدیم دور میں جب یہاں دیو بستے تھے تب ایک بدروح انسانوں کا شکار کرتی تھی جو ایک گھاٹی میں رہتی تھی جہاں سے نکل کر وہ قریب سے گزرنے والے راہگیروں کو پکڑ کر نگل لیتی تھی اور اس بدروح کی عادت تھی کہ وہ اپنے اکلوتے شکار کا آدھا حصہ نگل لیتی تھی اور آدھا حصّہ چھوڑ دیتی تھی لیکن جب وہ دو افراد کا شکار کرتی تھی تو ان میں سےایک کو زندہ نگل لیتی تھی اور ایک کو زندہ چھوڑتی تھی چنانچہ اس بدروح کی وجہ سے اس پورے ملک میں بہت زیادہ خوف ہراس پھیل گیا تھا۔
مگر ایک دن ایک بزرگ اس وادی میں وارد ہوا اس نے لوگوں کو خوف ہراس کے عالم میں پایا اور جب اس بدروح کے متعلق سننا تو اس نے طے کیا کہ وہ اس بدروح کو قید کرینگے
05/11/2022
History of Kharpocho Fort 💖
یہ کھرپوچو قلعہ کی ایک نایاب تصویر ہے ۔۔ ۔۔۔
قلعہ کے بیچ سات منزلہ محل نظر آرہا ہے
قلعہ کے نیچے پانچ منزلہ مندوق کھر اور کنارے پر سنگے ستاغو (شیر دروازہ ) نظر آرہے ہیں ۔ یہ تصویر 1835ء میں ایک انگریز سیاح نے لی تھی ۔
کھرپوچو قلعہ کی تعمیر ( مقپون بوخا ) 1490ء تا 1515ء نے شروع کی تھی
بعد میں مقپون خاندان کے عظیم حکمران
( علی شیر خان انچن) 1588ء تا 1625ء نے اس قلعہ کو مزید استحکام بخشا تھا ماضی میں یہ قلعہ ناقابل تسخیر تصور کیا جاتا تھا ۔۔۔بدقسمتی سے اس شاندار قلعے کو 1842ء میں ڈوگرروں نے آگ لگا کے تباہ کیا تھا
13/10/2022
Autumn 🍂🍁🍀❤️
Gargo Meadows now a days ❤️
Ibex ❤️
18/07/2022
GarGo glacier Bagarote village
Trousers for Belgium
Contact us for trip and chill in hill's ❤️
17/07/2022
GarGo Bagarote village ❤️
Contact 03149899881
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
07/08/2023