Asif Mir

Asif Mir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Mir, Artist, Gilgit.

17/12/2024

شکریہ مشرف بھائی ۔

جلال آباد گلگت سے تعلق رکھنے والے مشرف صاحب سے جو احباب ان سے واقف نھیں ہیں ان کو بھی ان کی خدمات کا علم ھو ۔
مشرف صاحب گزشتہ 14 سالوں سے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں گلگت بلتستان سے جانے والے مریضوں کی رہنمائی اور ان کے ساتھ ھر ممکن تعاون کرتے ہیں جس کی وجہ سے علاج و معالجہ میں لوگوں کو مدد ملتی ہے اور ان کا قیمتی وقت اور غیر ضروری اخراجات میں کمی آتی ہے ۔
دوسروں کی مدد کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں 14 سالوں میں ھزاروں افراد کے علاج میں ھر ممکن تعاون کرتے چلے آرہے ہیں اجنبی شہر میں اچھے معالج کی تلاش ، معیاری لیبارٹریز اور ادویات و دیگر طبعی سامان کی بروقت اور رعایتی نرخوں پر خریداری جیسے چیلنجر کا مقابلہ مشرف صاحب جیسے عظیم شخصیت کے زریعے ہی ممکن ھوتا ھے ۔
روز اپنے گھر سے نکل کر شام تک گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مریضوں کی خدمت کرتے ہیں اور یہ خدمت کسی لالج کے بغیر کرتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ لوگ ان کی خدمات کو دیکھ کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھ سکیں ۔
ہم ان سطور کے زریعے مشرف صاحب ، مشکور و ممنون ہیں ♥
اگر آپ کو ایسی کوئی ضرورت پیش آئے تو آپ مشرف حسین صاحب سے درج نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
0 312 5101163

11/08/2024

-Baltistan

16/06/2023

own reality😏😏

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

28/05/2023

روز ہم اداس ہوتے ہیں شام گزر جاتی ہیں

اک دن شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے

‏تُم ترک تعلق کا کسی سے ذکر نہ کرنا

میں خود ہی کہہ دوں گا کہ فُرصت نہیں ملتی

25/02/2023
18/02/2023

سگریٹ گولڈلیف 500 کی ڈبی ہوگئ ہے اب سگریٹ مانگ سے
احتیاط کرے

07/02/2023

افسوسناک خبر :
غذر سے پنڈی جانے والی مسافر بس شتیال مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ہیں یا اللہ
جان بحق ہونے والے مسافروں کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے زخمیوں کو صحت کاملہ عطا کرے آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

https://youtube.com/@Asifmir2247

Address


Gilgit