Johar electronics
I upload electricity Video in my page Support me always Good my Followers Always happy...
03/03/2026
ایرانی میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کا دعویٰ مسترد کردیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای زندہ اور مکمل صحتیاب ہیں۔
ایرانی میڈیا نے لکھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ملک کے اہم امور کو دیکھ رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ان کے صاحبزادے کی بھی شہادت کا دعویٰ کیا تھا۔
03/03/2026
سننے میں ا رہا ہے ایران نے ایٹمی دھماکہ کامیابی سے کر لیا؟
Iscomtech Gadgets
سب ڈویژن جگلوٹ فیس 4 محکمہ برقیات والوں کے لیے کمائی کا اڈہ بن گیا ہے ہفتے میں چار دفعہ خراب شو کر کے اپنے جیب گرم کرتے ہیں مکمل احتجاج ہوگا.
عوام جگلوٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gilgit
JOHER