NGR Production

NGR Production

Share

اسلام علیکم !

NGR Production is a media production company based in Gilgit, Baltistan.NGR stands for Nager Valley, which is a region in Gilgit-Baltistan, Pakistan.The company produces music videos, documentaries, and other media content,Admin DiLBeR Jani

12/02/2026

یوم یکجہتی حمایت انقلاب اسلامی
رہبرِ معظم سیدعلی خامنہ ای
کی حمایت میں میں نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں مومنین کی شرکت ۔ ریلی شاہ خراسان سے لیکر امام بارگاہ علی رضا پر اختتام پذیر ہوئی۔
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کراچی
NGR Production
تحریک بیداری چھلت نگر

04/02/2026

شاعر اہلبیت سر عباداللہ آثم امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی شان میں بروشسکی شاعری کرتے ہوے

08/01/2026

بمناسبت 13 رجب جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
بمقام۔ حسینی امام بارگاہ و مسجد نگر کمونٹی سنٹر کا لسبیلہ گارڈن
عالمی شہرت یافتہ منقبت خواں شاہد علی شاہد

30/11/2025

Introducing Our New Winter Collection
اس اس موسمِ سرما میں لائیں وہ اسٹائل جو آپ کو گرم بھی رکھے اور نمایاں بھی کرے ❄️
گلگت کی سخت سردی کے لیے خاص طور پر تیار کردہ پریمیئم آؤٹ فٹس —
کیونکہ فیشن بھی… بھروسہ بھی
OutFit Vogue — Near FCNA Gate, Jutial Gilgit







NGR Production

30/11/2025
29/10/2025

سید آباد پھکر مین چوک
#پھکر #نگر #گلگت #بلتستان

NGR Production

18/08/2025

رہبر معظم امام سید علی خامنہ ائ حفظہ اللّٰہ فرماتے ہیں ۔

جو جوان آج میڈیا کے محاذ پر اسلام، انقلاب، اور مظلوموں کا دفاع کر رہا ہے، وہ کسی مورچے میں بیٹھے سپاہی سے کم نہیں۔ بلکہ بعض اوقات اس کا کام زیادہ دشوار اور زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔"

22/07/2025

خوبصورت آواز کے مالک مشہور ومعروف نوحہ خواں عارف مہتاب کی پرسوز آواز میں مرثیہ خوانی
ماشااللہ جزاکاللہ



Arif Mehtab
NGR Production

17/03/2025

کراچی
حسینی مسجد و امام بارگاہ
نگر کمیونٹی سنٹر کراچی مشہور لسبیلہ پلاٹ
افطاری کے پر نور مناظر
#افطاری #مسجد #رمضان #کراچی #نگر

انجمن فدایان امام زمانہ نگر گلگت NGR Production

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Gilgit