Ghizer
This page is created to explore the beauty of our homeland. So kindly like and share with other
29/11/2024
29/11/2024
تین ایم پی او کے تحت گرفتار ڈسٹرکٹ بار غزر کے وکلا جاوید اقبال بیگ، صفدر علی شیرازی اور راجہ جہانگیر کو رات گئے ڈسٹرکٹ جیل غزر سے رہا کر دیا ۔
Gilgit Baltistan Lawyers Forum
court bar association girgit
bar ghizer
20/09/2024
غزر
گاؤں راؤشن میں scom سروسں عوام کے لیے درد سر بن گئی
عوام کا کہنا ہے کہ لائٹ جانے پر scomکی سروسں بھی معطل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے انہیں ایمرجنسی کی صورت میں اپنے پیاروں سے رابطہ کرنے کے لیے دور دراز سگنلز کی تلاش میں بھٹکنا پڑتا ہے حکام بالا سے گزارش ہے کہ نوٹس لیں
رپورٹ علی انور
20/09/2024
مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی ڈسپلن کمیٹی کے مثبت سفارشات، مسلم لیگ ن ضلع غذر اور حلقے کے ممبر کی مشاورت کے بعد سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن خان سے سابق منسٹر فدا خان کی ملاقات
ملاقات میں سابق وزیر فدا خان نے سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے رکنیت کی بحالی پر ڈسپلن کمیٹی ضلعی صدر اور حلقے کے سابق ٹکٹ ہولڈر کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ایک نئے جوش و جزبے سے پارٹی کیلئے بھرپور خدمات کے عزم کا اعادہ کیا خصوصاً ضلع غذر اور عمومی طور پر پورے گلگت بلتستان میں پارٹی کو منظم مظبوط کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے غذر کے عوام کو میگا منصوبے دئے اور اپنے عوام کی ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کیلئے مظبوط و منظم مسلم لیگ ن وقت کی ضرورت ہے۔ تمام زمہ دار اپنی تمام توانائیاں عوام کی بھرپور خدمت کیلئے وقف کردیں۔ مستقبل عوام کا ہے مسلم لیگ ن کا ہے
20/09/2024
20/09/2024
گاہکوچ بالا (پویائے مالی) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن علی زمان کل وانا میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے زخمی ہو چکے ہیں، تمام سے دعائوں کی اپیل ہے۔ کیپٹن کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔ یاد رہے کیپٹن علی زمان ریٹائرڈ ڈاکٹر کرنل شیرزمان کا پوتا ہے۔ شکریہ
ہمارا دعا ہے اللہ جلد صحتیابی عطا کرے۔ آمین
Get Wel Soon .
Allah Bless You.
04/05/2024
Everyone
04/05/2024
پاک آرمی کی جانب سے (شہید ) سجاد علی ولد پنن جان طاؤس یاسین کو ان کی بہادری پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔
شہید کو مردہ مت کہو شہید زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
پاک۔ آرمی زندباد
Everyone
Highlights Myanmar 2
15/02/2024
15/02/2024
ائیر مکس گیس والوں نے خانہ خُدا سے بھی رعایت نہیں کی ظلم کی انتہا جنرل سیلز ٹیکس 13403 روپے لگا کر سونیکوٹ مسجد کا دو مہینے کا بل 75660 روپے دئے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit