Only funny video Gilgit.meadia.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Only funny video Gilgit.meadia., Real Estate, Gilgit.
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے�� صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ��
Hum news
تانگیر : کورنگے بالا
حالیہ سیلاب سے جہاں تانگیر کے دوسرے گاؤں شدید متاثر ہوئے ہیں وہاں کورنگے بالا میں بھی سیلاب سے شدید نقصان پہنچا ہے ، گھر بار ،فصلیں اور وسیع رقبہ زرعی زمین سیلاب سے متاثر ہوا ۔۔ وہاں کے باسیوں کو روزمرہ ضروریات زندگی کی اشیاء میسر نہ ہونے پر تکلیف کا سامنا ہے لیکن افسوس کہ ابھی تک نہ حکومت کا کوئ نمائندہ ان متاثرین تک پہنچ سکا اور نہ کوئ فلاحی ادارے کی طرف سے ریلیف پہنچایا گیا _
ان خیالات اور گلے شکووں کا اظہار آج کورنگے بالا کے نمبرداران اور عمائدین نے ملک کفایت ایڈوکیٹ کا دورہ کورنگے کے موقع پر کیئے _
کورنگے بالا تانگیر کے مضافاتی علاقہ ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ جیسی سہولیات سے محروم ہے جس کی وجہ سے متاثرین کی آواز حلقہ اربابِ اختیار تک نہیں پہنچ سکی لہذا حکومتی انتظامیہ اور فلاحی اداروں سے اپیل ہیکہ وہ کورنگے بالا کے متاثرین کی داد رسی کے لئے فوری اقدامات اٹھائے __ شکریہ 🙏
Verey funny miss mat kr
Funny video viral
Very funny video flow me
Me and brother I
Wow bro
جمپے کرتے وقت باٸھی کی ہڈی پسلیی ایک ہوگٸی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit