RCP - Hunza
Workers of the World Unite 🚩
Protests continue for the release of the leaders of the Awami Action Committee.
Participants at the RCP party congress in Austria raised demands for the release of Chairman Ehsan Ali and other arrested leaders of the Gilgit-Baltistan Awami Action Committee. If the leaders of AAC-GB are not released, protests will be held across Gilgit-Baltistan, Pakistan, and around the world. Last year, due to worldwide protests, the government had to release our comrades.
Rallies held on Youm-e-Quds around Gilgit-Baltistan, raised the demands for the release of the Action Committee’s leaders. The wave of protests that has begun will continue to intensify until the prisoners are released.
13 مارچ نگر میں یوم القدس ریلی کے شرکا نے سیاسی رہنماوں کی حالیہ غیر قانونی گرفتاریوں کی پرضور مزمت کی اور ان کی فوری رہایی کا مطالبہ کیا۔
۔
نگر: یومِ القدس کے اجتماع میں مقررین نے احسان علی ایڈوکیٹ اور عوامی ایکشن کمیٹی کے دیگر اسیر رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پرامن سیاسی جدوجہد کرنے والوں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ تمام گرفتار رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
See less
13/03/2026
ایمرجنسی اپیل۔
۔
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین احسان علی ایڈووکیٹ کی تھانے میں طبعیت ناساز ، انھیں ہسپتال
شِفٹ نہیں کیا جارہا ہے۔
فیملی ذرائع
۔
سیاسی حلقوں، ہیومن رائٹس کے اداروں، صحافیوں اور عوام سے آواز اٹھانے کی اپیل۔
۔
13/03/2026
کھرمنگ: یومِ القدس کی ریلی میں عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کے صدر شبیر مایار اور ریلی کے شرکا کا عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین احسان علی ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے خلاف اے ٹی اے کے تحت من گھڑت ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید الفاظ میں مزمت اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماؤں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ!
12/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit