GF
heaven of earth GB and AJK
لاہور کا نوجوان 15دن بعد گلگت بلتستان کی سرحد سے زندہ حالت میں ریسکیو 🚨
لاہور کے نوجوان محمد افضل کو ہنزہ کے تاریخی منتکہ پاس سے 15 دن بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا گیا۔ سخت پہاڑی حالات میں انہوں نے گھاس کھا کر اور پانی پی کر زندگی بچائی۔ انہیں مسگر گاؤں کے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کرکے تین دن کی جدوجہد کے بعد سوست منتقل کیا۔ افضل نے الزام لگایا ہے کہ اس کے ساتھیوں نے موبائل اور رقم چھین کر اسے پہاڑوں میں تنہا چھوڑ دیا جبکہ پانچ افراد کو غیر قانونی سرحد پار کرنے پر چینی حکام نے گرفتار کیا ہے۔
20/07/2025
لڑکی کے ہاتھ میں قُرآنِ مجید موجود تھا ، وہ لے لیا ۔ لیکن کاش وہ اس کتاب کو کھول کر پڑھ بھی لیتے
جہاں سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔
"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"
ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"
چلاس۔۔۔
چلاس کے حوالے سے غیر ملکی خاتون سیاح بتا رہی ہیں، گلگت بلتستان میں پچاس ہزار سے زائد قدیم چٹانی نقش و نگار موجود ہیں — جن میں بعض چار ہزار سال پرانے ہیں، جو بدھ راہبوں، شاہراہ ریشم کے مسافروں اور قدیم تہذیبوں نے تراشے تھے۔
یہ صرف پتھر نہیں، بلکہ تاریخ کی بولتی ہوئی آوازیں ہیں۔
Must watch
آزر بائیجان ،ترکی اور پاکستان 🇵🇰🇹🇷🇦🇿
29/05/2025
Dangerous journal for India
*سلام اے محسنِ پاکستان!*
*یومِ تکبیر*
28 مئی 1998
پاکستان نے "نعرۂ تکبیر" کے ساتھ دنیا کو بتایا:
ہم اپنے دین، وطن اور غیرت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں!
*ڈاکٹر عبدالقدیر خان*
امتِ مسلمہ کے قلعے "پاکستان" کو
ناقابلِ تسخیر بنانے والے ہیرو کو خراجِ عقیدت!
28/05/2025
پاکستان میں 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1998 میں کیے گئے کامیاب ایٹمی دھماکوں کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بناتا ہے۔
اس دن کو قومی سطح پر جشن کے طور پر منایا جاتا ہے، اور یہ پاکستان کی خودمختاری اور دفاعی طاقت کی علامت ہے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral
ترکی اور پاکستان 2 ملک ایک قوم 🇹🇷🇵🇰❤️❤️
آزر بائیجان ، ترکیہ اینڈ پاکستان 🇵🇰🇹🇷🇦🇿
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit