Hashmat ullah
jui News update
21/06/2023
لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز حملے میں زخمی ہوگئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی ہے،
اس دوران فائرنگ بھی ہوئی، مولانا عبدالعزیز نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔
یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کیا گیا ہےتا ہم اسلام آباد پولیس نے اظہارِ لاعلمی کر دیا اور کہا کہ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا، مبینہ طور پر نامعلوم افراد کی جانب سے مولانا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، حملہ کے دوران مولانا عبدالعزیز بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے،
مولانا عبدالعزیز بحفاظت جامعہ حفصہ پہنچ گئے ، مولانا عبدالعزیز کو معمولی زخم آئے ہیں،ترجمان نے تصدیق کی ہے
😢 😢
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Gilgit