Goodgilgit
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Goodgilgit, All, Gilgit.
10/08/2025
گوہرآباد میں بجلی کی عدم دستیابی پر اہم عوامی نشست
آج گوہرآباد (بٹوچولئی) میں ایک اہم عوامی نشست کا انعقاد ہوا جس میں سابقہ نے شرکت کی
اس موقع پر تحصیلدار گوہرآباد ایس ایچ او تھانہ گوہرآباد اور دیگر سرکاری نمائندگان کے علاوہ علاقہ بھر سے عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
اجلاس کا مرکزی موضوع علاقے میں بجلی کی مسلسل عدم دستیابی تھا، جس پر شرکاء نے اپنے تحفظات اور مشکلات کا برملا اظہار کیا۔
عوامی نمائندوں کی گفتگو کو سننے کے بعد جناب نوشاد عالم صاحب نے متعلقہ حکام سے تفصیلی گفتگو کی اور واضح انداز میں مسئلے کی سنگینی کو اجاگر کیا۔
تحصیلدار گوہرآباد اور دیگر ذمہ داران نے اس موقع پر یقین دہانی کرائی کہ بجلی کی فراہمی کو جلد از جلد ممکن بنایا جائے گا، اور اس سلسلے میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق کے لیے متحد اور بیدار ہیں۔
ہم اس اہم پیش رفت پر جناب نوشاد عالم صاحب کا ، مقامی انتظامیہ اور تمام شریک افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے علاقے کے ایک بنیادی مسئلے کو اجاگر کرنے میں سنجیدہ کردار ادا کیا۔
یہ نشست علاقائی ترقی، شفاف حکمرانی اور عوامی مسائل کے حل کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو گی۔
25/02/2025
With Sharafat Parbati – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
09/02/2025
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 & 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒑𝒂𝒈𝒆 𝒑𝒍𝒆𝒂𝒔 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒐𝒏𝒆 𝒔𝒑𝒐𝒓𝒕 𝑮𝒐𝒐𝒅𝑮𝒊𝒍𝑮𝒊𝒕 𝒑𝒂𝒈𝒆
09/02/2025
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
19/05/2024
Gilgit Baltistan Fray Meadows Clik
Gilgiti dance with grill so cute Dan's
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
All
Gilgit
15100